Month: 2014 مئی
چین میں کئی بم دھماکے‘ 31ہلاک
بیجنگ ۔22مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) چین کے شورش زدہ صوبہ ژن زیانگ کے دارالحکومت ارومقی کے مصروف بازار میں سلسلہ وار کئی بم دھماکوں سے کم از کم 31افراد ہلاک اور دیگر 90زخمی ہوگئے ۔ یہ حالیہ برسوں سے بنیاد پرست علحدگی پسندوں کا مہلک ترین دہشت گرد حملہ تھا۔ عینی شاہدین کے بموجب ملک گیر سطح پر گاڑیاں صبح 7.50بجے مصروف بازار پہنچ گئیں اور دھماکو ما
ڈرون طیارہ سے ’’پیزا‘‘ کی سربراہی
ممبئی ۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دنیا یہ سمجھتی ہیکہ صرف امریکہ کی جانب سے ڈرون حملے کرکے پاکستان اور افغانستان میں ہلاکتیں کی جارہی ہیں لیکن ہندوستان میں پہلی بار ڈرون طیارہ کا استعمال کسی وزیر، کسی فلم اسٹار یا کسی بڑے صنعتکار نے نہیں کیا بلکہ ’پیزا‘ ڈیلیوری کیلئے ’’فرانسسکو پیزاریا‘‘ نامی آؤٹ لیٹ کے مالکین نے کیا جس کے بعد ان کی
نتیش کمار اور لالو پرساد ایک دوسرے کے پڑوسی
پٹنہ ۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بہار کی سیاست میں ایک دوسرے کے کٹر حریف سمجھے جانے والے لالو پرساد اور نتیش کمار اب ایک دوسرے کے پڑوسی بننے والے ہیں۔ حالیہ انتخابات میں جے ڈی (یو) کی زبردست شکست کے بعد نتیش کمار بحیثیت وزیراعلیٰ مستعفی ہوگئے تھے اور انہوں نے اپنا سرکاری بنگلہ خالی کردیا ہے جس کے بعد انہیں 7 سرکلر روڈ پر بلڈنگ کنسٹرکشن ڈپا
مودی کی حلف برداری، جیہ للیتا اور وائیکو شرکت نہیں کرینگے
صدر سری لنکا مہندا راجہ پکسے کو مدعو کرنے کا ردعمل
سماجوادی پارٹی یو پی یونٹ تحلیل
لکھنو 22 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا انتخابات میں شکست کے پیش نظر 36 سینئر لیڈرس کے خلاف کارروائی کے چند دن بعد سماجوادی پارٹی نے آج اپنی اتر پردیش یونٹ اور اس سے ملحقہ دیگر 15 یونٹوں کو تحلیل کردیا ہے ۔ چیف منسٹر اکھیلیش یادو تاہم پارٹی کے ریاستی صدر کی حیثیت سے برقرار رہیں گے ۔ سماجوادی پارٹی کے ترجمان راجیندر چودھری نے یہ بات بتائی
اروند کجریوال کی گرفتاری محض ڈرامہ بازی : بی جے پی
عوامی ہمدردی حاصل کرنے کی ناکام کوشش: ضمانت حاصل نہ کرنے پر تنقید
یو پی اے کی شکست کیلئے منموہن سنگھ کی خاموشی ذمہ دار
مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کیلئے از سر نو تیاریاں۔ این سی پی ترجمان نواب ملک کا بیان
راشٹرپتی بھون میں مودی تقریب کیلئے تیاریاں
سربراہان سری لنکا، افغانستان، نیپال، بھوٹان و مالدیپ کی شرکت کی توثیق
مودی کی حلف برداری میں شرکت پر نواز شریف کا غور و خوض
اسلام آباد ؍ نئی دہلی 22 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف ہندوستان کے نامزد وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت پر غور کر رہے ہیں اور سیول و فوجی قائدین کے ساتھ مشاورت اور تبادلہ خیال کے بعد اس تعلق سے کوئی قطعی فیصلہ آج دیر گئے یا پھر کل کیا جائے گا، جبکہ صدر سری لنکا مہندا راجہ پکسے کو مدعو کرنے
اپوزیشن، امیت شاہ کی تصویر سے بھی خوفزدہ : مودی
گاندھی نگر ۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی جنہیں متفقہ طور پر ملک کا آئندہ وزیراعظم منتخب کیا گیا ہے، انہوں نے گجرات کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اپنا استعفیٰ پیش کردیا اور کہا کہ 12 سال کے طویل عرصہ کے بعد یہاں سے جارہا ہوں لیکن میری کوئی فائل زیرالتواء یا نامکمل نہیں ہے۔ میں نے اپنے تمام فرائض کی بخوبی انجام دہی کی ہے۔ بی جے پی ایم ای