مودی کی حلف برداری کیلئے زمین سے آسمان تک سکیورٹی

نئی دہلی 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی ملک کے 15 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے پیر کو حلف لیں گے۔ اس تقریب میں چند پڑوسی ممالک کے سرکردہ قائدین اور ملک کے 3000 منتخب مہمان شرکت کریں گے جس کے پیش نظر حلف برداری کے مقام پر یوم جمہوریہ تقاریب کے طرز پر زمین سے آسمان تک سخت ترین سکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔ دہلی پولیس نے کہا ہے کہ راشٹرپتی

افغانستان میں ہندوستانی قونصل خانہ پر حملہ، نریندر مودی کیلئے چیلنج

کابل /23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے صوبہ ہرات میں ہندوستانی قونصل خانہ پر حملہ نامزد وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے بہت بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے نئے وزیر اعظم کے لئے شاندار خارجہ پالیسی بنانے کا خواب چکنا چور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے چار مسلح حملہ آوروں نے ہندوستانی سفارتی عملہ کو نشانہ بنایا اور انھیں یرغمال بنان

سرکاری عملہ تقسیم ریاست کے امور کی تکمیل میں مصروف

حیدرآباد 23 مئی ( پی ٹی آئی ) حکومت آندھرا پردیش کے عہدیداران ریاست کے اثاثہ جات ‘ واجبات اور عملہ وغیرہ کی تقسیم کے کام کو تیزی سے مکمل کرنے میں جٹے ہوئے ہیں کیونکہ 2 جون کی تاریخ تیزی سے قریب آتی جا رہی ہے ۔ اس تاریخ کو آندھرا پردیش کی عملا تقسیم ہوجائیگی اور دو ریاستیں وجود میں آئیں گی ۔ نئی ریاست تلنگانہ کا اسی دن قیام عمل میں آنے وا

کشن باغ ‘ عرش محل علاقہ سے کرفیو مکمل طور پر برخواست

حیدرآباد /23 مئی ( سیاست نیوز ) کشن باغ عرش محل علاقہ میں حالات معمول پر لوٹ جانے پر راجندر پولیس نے رات کا کرفیو بھی برخواست کردیا ہے ۔ کمشنر سائبر آباد مسٹر سی وی آنند نے اعلی عہدیداروں کے ساتھ اجلاس منعقد میں کرفیو برخواست کرنے کا فیصلہ کیا ۔ واضح رہے کہ 14 مئی کو مذہبی نشان کو نذر آتش کرنے پر تشدد بھڑک اٹھا تھا ۔ اس دوران بی ایس ایف فا

گورنر اتر پردیش کی ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات

حیدرآباد 23 مئی ( این ایس ایس ) گورنر اتر پردیش مسٹر بی ایل جوشی نے آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے راج بھون میں ملاقات کی ۔ ای ایس ایل نرسمہن نے راج بھون کی سلور جوبلی کے سلسلہ میں آندھرا پردیش اسٹیٹ کونسل برائے اعلی تعلیم کے ساونیر کی رسم اجرا انجام دی ۔ راج بھون کے جاری کردہ ایک صحافتی اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی ۔

دلسکھ نگر دھماکہ : وقاص اور تحسین اختر کی آج نامپلی عدالت میں پیشی

حیدرآباد /23 مئی ( سیاست نیوز ) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی این آئی اے دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس کے دو ملزمین و انڈین مجاہدین کے مبینہ ارکان ضیاء الرحمن عرف وقاض اور تحسین اختر کو تین دن کیلئے ٹرانزٹ وارنٹ پر حیدرآباد منتقل کرے گی ۔ این آئی اے حیدرآباد یونٹ نے دہلی کی خصوصی عدالت میں ٹرانزٹ وارنٹ کیلئے درخواست داخل کی تھی جس پر جج نے ملزمین

ادارہ سیاست میں کل مرد حضرات کا مفت حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : ادارہ سیاست کی جانب سے حجامہ کیمپ برائے مرد حضرات کا بروز اتوار 25 مئی 9 بجے دن سے 2 بجے دن تک محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینٹر کیمپ نے بتایا کہ حیدرآباد کے مشہور حجامہ ڈاکٹر محمد عبدالمجیب جنہوں نے یم ڈی حجامہ پر کیا ہے کی نگرانی می