سونیا گاندھی دوبارہ سی پی پی چیرپرسن منتخب
نئی دہلی ۔ 24 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام) : سونیا گاندھی کو آج کانگریس پارلیمانی پارٹی کا دوبارہ چیرپرسن منتخب کیا گیا ۔ انہوں نے کانگریس قائدین سے کہا کہ وہ لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی بدترین شکست پر برسر عام مایوسی یا سینہ کوبی سے گریز کریں بلکہ ناکامی کی وجوہات کا پتہ چلائیں ۔ راہول گاندھی کی ٹیم کو اس ناکامی کا ذمہ دار ٹہرایا جارہا ہ