نریندر مودی کی آج بحیثیت وزیراعظم حلف برداری
نواز شریف ، راجہ پکسے ، حامد کرزئی اور دیگر سربراہانِ سارک کی شرکت
نواز شریف ، راجہ پکسے ، حامد کرزئی اور دیگر سربراہانِ سارک کی شرکت
نئی دہلی ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کے زیرقیادت تشکیل دی جانے والی ایک جامع کابینہ میں ارون جیٹلی ، راجناتھ سنگھ ، نتن گڈکری ، وینکیا نائیڈو اور شیوسینا کے انند گیٹے کو اہم قلمدان دیئے جائیں گے ۔ مودی نے اپنی حکومت کو انقلابی طور پر بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ہندوستان کے پندرہویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لینے سے ایک دن قبل
٭31 واں دوبدو ملاقات پروگرام پہلی مرتبہ راجندر نگر میں منعقد ہوا۔
٭ ایس ڈی آر گارڈن فنکشن ہال کے مالک مسٹر ساما دامودھر ریڈی نے مسلم لڑکوں و لڑکیوں کی شادیوں کیلئے اپنا شادی خانہ دوبدو پروگرام منعقد کرنے کا پیشکش کیا تھا اور وہ خود اس پروگرام میں شریک رہے۔
چیف سکریٹری ڈاکٹر پی کے موہنتی کی برقی شعبہ کے عہدیداروں کے ساتھ بات چیت
بگرام فضائی پٹی ۔ افغانستان /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے آج پوری راضداری کے ساتھ رات کی تاریکی میں اچانک افغانستان کا دورہ کیا ۔ امریکہ کی طویل ترین جنگ کے بعد امریکی فوج کے تخلیہ سے چند ہفتوں قبل اوباما کا یہ اچانک دورہ امریکی سپاہیوں کیلئے حیران کن تھا ۔ امریکی فضائیہ کا خصوصی طیارہ بگرام فضائی پٹی پر اترا ۔ یہ
وجئے واڑہ میں تقریب مقرر، تلنگانہ کے ایم ایل ایز و ایم ایل سیز بھی مدعو
کراچی ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے وزیراعظم نواز شریف کے دورہ ہندوستان سے قبل خیرسگالی جذبہ کے تحت ہندوستان کے 151 ماہی گیروں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ان کی 57 کشتیاں بھی حوالے کی جائیں گی ۔ حکام نے کراچی کے مالیر جیل سے 59 اور صوبہ سندھ میں حیدرآباد کی نارا جیل سے 92 قیدیوں کو رہا کردیا ہے ۔
ہڑتال ختم کرنے صدر تلگودیشم پارٹی چندرابابو کی برقی ملازمین سے اپیل
اسلام آباد/ کراچی۔25مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ کام ) پاکستان کے شورش زدہ شمالی مغربی قبائلی علاقہ میں فائرنگ کے تبادلہ میں کم از کم 8عسکریت پسند اور دو فوجی ہلاک ہوگئے ۔ خیبرٖپختونخواہ قبائلی علاقہ کے محلے لانڈی کوتل میں کل رات دیر گئے یہ واقعہ پیش آیا۔ 3سپاہی زخمی بھی ہوگئے ۔ کل کا دن فوج کیلئے مہلوک ترین دن تھا کیونکہ 6فوجی اور ایک شہری ‘ بم
صدر تلگودیشم پارٹی چندرابابو کی نریندر مودی اور راجناتھ سنگھ سے ملاقات
دہلی میں ایس پی وائی ریڈی اور بی رینوکا کی چندرابابو نائیڈو سے ملاقات
متوقع چیف منسٹر کے سی آر سے مختلف محکمہ جات کے ملازمین کی ملاقات
جامعہ نظامیہ میں جلسہ ختم بخاری شریف میں مولانا محمد خواجہ شریف کا متاثر کن درس
الزار ا مطبخ المندی ٹولی چوکی، عربی ڈشش کیلئے اپنی نوعیت کا منفرد ریسٹورنٹ
حیدرآبادکے سب سے بڑے عربی ریسٹورنٹ میں منفرد فیملی سیکشن ،200افرادکے بیک وقت استفادہ کی سہولت
یہ انتشار نظر آرہا ہے جو ہم کو
ثبوت ہے کہ وہ مخلص نہیں ہیں مقصد میں
عام آدمی پارٹی سے استعفی
مسلم گرلز اسوسی ایشن کا تعارف اسلام کورس، محترمہ رقیہ فرزانہ کا خطاب
حیدرآباد 25 مئی (راست ) محترمہ عزیز النساء بیگم موظف ڈپٹی ڈائرکٹر محکمہ پروٹوکول زوجہ جناب محمد امجد کا 25 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حیدر گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین بشیر باغ قبرستان میں عمل میںآئی۔ زیارت 27 مئی کو مسجد حیدر گوڑہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9908346389 پر ربط کریں۔
حیدرآباد 25 مئی (راست) شہر حیدرآباد کے قدیم و معروف تاجر پارچہ جات جناب محمد مصطفیٰ کی نبیری اور جناب محمد محبوب کی دختر شاہینہ صنوبر کا عقد نکاح جناب غلام صمدانی کے فرزند غلام یزدانی کے ساتھ 22 مئی جمعرات کو نیو میریج ہال ملک پیٹ میں انجام پایا۔ شادی کی اس تقریب میں شہر کے تاجرین پارچہ، دوستوں، رشتہ داروں اور دیگر معززین کی کثیر تع
ڈپٹی کمشنر مائناریٹی ویلفیر آندھرا پردیش، اے سبھاش چندر گوڑ کا اظہار خیال