وادی میں رواں سال کوئی مداخلت کاری نہیں ہوئی : فوج
سرینگر۔25مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) فوج نے آج کہا ہیکہ جاریہ سال پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے وادی میں عسکریت پسندوںکی مداخلت کاری کا ایک بھی واقعہ پیش نہیں آیا ۔ فوج بھی ایسے کسی چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے پوری چوکسی اختیار کئے ہوئے ہے ۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ انچیف آرمی ناردن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل سنجیو چاچرا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ