مودی کی 45 وزراء کے ساتھ حلف برداری

نئی دہلی۔ 26 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی لیڈر نریندر مودی نے آج ملک کے 15 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لیا۔ ان کے ساتھ ساتھ45 رکنی کابینہ میں شامل اہم رفقاء نے بھی حلف لیا۔ سینئر بی جے پی لیڈر ارون جیٹلی کو وزرات فینانس کے ساتھ ساتھ دفاع کی زائد ذمہ داری دی گئی ۔ سشما سوراج وزیر اُمور خارجہ اور راج ناتھ سنگھ وزیر داخلہ ہوں گے ۔ وینکیا ن

انتہا پسند آئمہ کی سعودی مساجد میں بھرتی بند

ریاض ۔ 26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، اوقاف اور دعوت و ارشاد انتہا پسند خیالات کے حامل امام بھرتی نہیں کرے گی۔وزیر اسلامی امور کے مشیر شیخ طلال احمد العقیل نے روزنامہ ’’الاقتصادیہ‘‘ کو بتایا کہ امام حضرات کا تقرر باقاعدہ امتحان اور انٹرویوز کے بعد کیا جاتا ہے۔ اس عمل کی نگرانی وزارت کی پانچ رکنی کمیٹی کرتی

آج کولکتہ بمقابلہ پنجاب‘ فاتح ٹیم کو فائنل میں رسائی کا موقع

کولکتہ۔ 26؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ آئی پی ایل 7 میں سب سے زیادہ فتوحات حاصل کرنے والی ٹیم کنگس الیون پنجاب کا کل یہاں تاریخی میدان ایڈنس گارڈن میں ٹورنمنٹ کی سب سے زیادہ بتدریج خود کو معتبر بنانے والی میزبان ٹیم سے پہلے کوالیفائیر مقابلے میں سامنا ہوگا ۔ سابق میں ایک کمزور تصور کی جانے والی پنجاب کنگس الیون نے اس مرتبہ غیر معمولی مظاہرے

رونالڈو کا یوئیفا میں 17 گول بنانے کا نیا ریکارڈ

لزبن۔ 26؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے فائنل میں ایٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف ایک گول بنا کر ایونٹ میں اپنے مجموعی گولس کی تعداد 17 تک کر لی، جو کہ کسی ایک ایونٹ میں کسی بھی پلیئر کی جانب سے بنائے جانے والے سب سے زیادہ گول ثابت ہوئے۔ ان سے قبل بارسلونا کے ارجنٹیا اسٹار لیونل میسی نے 2011-12 سیزن میں 14 گول بنائے تھے،

کرس کینس میچ فکسنگ تحقیقات کا سامنا کرنے لندن روانہ

لندن۔26؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کرس کینز میچ فکسنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں میٹرو پولیٹن پولیس سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ سابق کرکٹر لوونسنٹ اور کپتان برینڈن مکالم نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو اپنے بیانات میں مسٹرایکس کا ذکر کیا ہے جس نے انہیں میچ فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔ اس معاملے میں کینس کا نام سامن

کرس کینس میچ فکسنگ تحقیقات کا سامنا کرنے لندن روانہ

لندن۔26؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کرس کینز میچ فکسنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں میٹرو پولیٹن پولیس سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ سابق کرکٹر لوونسنٹ اور کپتان برینڈن مکالم نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو اپنے بیانات میں مسٹرایکس کا ذکر کیا ہے جس نے انہیں میچ فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔ اس معاملے میں کینس کا نام سامن

رچرڈ کی پاکستانی فیلڈنگ کوچ بننے سے معذرت

لاہور۔26؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے رچرڈ ہلسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا فیلڈنگ کوچ بننے سے معذرت کر لی۔ سابق ٹسٹ کرکٹر اعجاز احمد فیلڈنگ کوچ کے مضبوط امیدوار بن گئے۔ پی سی بی نے ہیڈ کوچ وقار یونس اور سلیکٹر محمد اکرم کی تجویز پر رچرڈ ہلسل کو ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کیلئے دو سالہ معاہدے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے مسترد کر

حیدرآباد کرناٹک میں ریزرویشن فہرست کی عدم اجرائی

بیدر /26 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کرناٹک اسٹیٹ گورنمنٹ ایمپلائیز اسوسی ایشن شاخ ضلع بیدر کے صدر مسٹر راجندر گندگے ، نائب صدر محمد عتیق احمد انجینئیر اور محمد اعجاز احمد خازن نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے بتایا ہے کہ علاقہ حیدرآباد کرناٹک کیلئے آرٹیکل 371 کی منظوری کے بعد علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے 6 اضلاع میں عوام کیلئے تعلیم روزگار و دیگر

ایم پی نشست میدک سے کے سی آر مستعفی

سنگاریڈی /26 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ ( کے سی آر ) سربراہ ٹی آر ایس پارٹی و نومنتخب رکن پارلیمنٹ میدک نے آج اپنی ایم پی نشست سے استعفی دے دیا ۔ جس کے ساتھ ہی حلقہ پارلیمنٹ میدک کے ضمنی چناؤ میں ٹی آر ایس اور کانگریس پارٹی سے ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمند سیاسی قائدین ابھی سے ہی اپنی دوڑ دھوپ کا آغاز کردیا ہے اور دونوں

مسلم ملازمین کے حقوق کے تحفظ کیلئے مساعی

سنگاریڈی /26 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب ایم اے منان شوکت آرگنائزنگ سکریٹری آل انڈیا میناریٹی ایمپلائیز ورکرس اور ٹیچرس اسوسی ایشن ( اے آئی ایف ایم ای ڈبلیو اے ) نئی دہلی نے سنگاریڈی میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد میں 29 ریاستوں کے ملازمین سرکار و وظیفہ یابوں کا ایک نمائندہ اجلاس الحاج سید حسین صدر آل انڈیا م