شادنگر میں جلسہ تحفظ ختم نبوت

شادنگر 31 مئی (ذریعہ فیاکس) دارالعلوم سبیل الھدی ٹرسٹ کی جانب سے 3 جون منگل بعد نماز مغرب مسجد عزیزیہ عبدالستار شادنگر میں زیر سرپرستی بصدارت مولانا حافظ محمد طاہر قاسمی منعقد ہورہا ہے ۔ اس جلسہ میں مدعو خصوصی مہمان مولانا محمد طلحہ خلیفہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندنی ،مولاناپی ایم مزمل والا جاہی بنگلور اور مولانا محمد ارشد قا

مغل پیٹ میں فصلی تخم سربراہی مرکز کا افتتاح

مٹ پلی 31 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مغل پیٹ موضع میں فلی تخم سربراہی مرکز کا زیڈ پی ٹی سی محترمہ متماں ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے خریف موسم میں مقامی کسانوں کیلئے ضروری فصلی تخم کے ساتھ تمام تر سہولت دستیاب رہنا چاہئے ۔ بروقت کھاد اور تخمدستیاب نہ ہونے پر کسانوں کو کئی مسائل در پیش رہت

نظام آباد میں جشن تلنگانہ کی تیاریاں

نظام آباد:31؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ قیام کی یوم تاسیس تقریب کو بڑے پیمانے پر 2؍ جون سے 8؍ جون تک ایک ہفتہ تلنگانہ تقریب کو منانے کی حکومت کی جانب سے احکامات جاری کرنے پر ضلع کلکٹر مسٹر پی ایس پردیو منا نے عہدیداروں کو ایک ہفتہ تک تلنگانہ تقریب کو شاندار پیمانے پر منانے کی ہدایت دی۔ ضلع کلکٹر مسٹر پردیو منا، جوائنٹ کلکٹر وینک

مرکزی وزیر نجمہ ہبت اللہ کا بیان انصاف کے مغائر

مٹ پلی 31 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدر انجمن اشاعت اردو مٹ پلی جناب حافظ محمع دبعالعزیز اور قائدین ملت جناب محمد شاہد جناب محمد سمیع جناب محمد صابر حسین قادری نے مرکزی وزیر محترمہ نجمہ ہبت اللہ کے بیان کو اقلیتی مسلم طبقہ کے بارے حصول انصار کے مغائر قرار دیا اور کہا کہ ایک واحد مسلم مرکزی وزیر جن سے کئی نیک توقعات وابستہ تھے انہوں نے

صدر نشین نظام آباد زریعہ مارکٹ کمیٹی مستعفی

نظام آباد:31؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)صدر زرعی مارکٹ کمیٹی مسٹر نگیش ریڈی نے اپنے عہدہ سے مستعفی ہوچکے ہیں ضلع میں کانگریس کی ناکامی ٹی آرایس کو زبردست اکثریت حاصل ہونے پر مسٹر نگیش ریڈی نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے ۔ نگیش ریڈی سال 2004 ء سے نظام آباد زرعی مارکٹ کمیٹی صدر کی حیثیت سے خدمت انجام دے رہے ہیں 2004 ء میں تلگودیشم کی ناکامی ک

نظام آباد میں غریبوں کو بلا سودی قرضوں کی اجرائی

نظام آباد:30؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یہ اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ دی اسلامک ویلفیر سوسائٹی نظام آباد غریب و ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کا جو بیڑہ آج سے چار سال قبل اللہ تعالیٰ کی مدد کے بھروسے پر اٹھایاتھا اور رب کریم کی مدد بھی شامل حال رہی کہ یہ سودی قرض میں مبتلا لوگوں کو سود کی لعنت سے نکالنے کیلئے حتی المقدور کوشش کی ہے۔ ح

تلنگانہ قائد اپوزیشن کے عہدہ کیلئے زبردست کشمکش

محبوب نگر 31 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )تلنگانہ سی ایل پی قائد کے عہدہ کے حصول کیلئے ضلع کی سابق وزیر شریمتی ڈی کے ارونا اور ایک سینئر قائد و سابق وزیر جی چنا ریڈی کے درمیان کشمکش جاری رہے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب حلقہ پارلیمان محبوب نگر سے منتخب رکن اے پی جتیندر ریڈی ، ٹی آر ایس پارلیمنٹری پارٹی قائد کے عہدہ کیلئے سرگرم ہوچکے ہیں اس ط

ورنگل میں شہیدان تلنگانہ کے مجسمہ کی نقاب کشائی

قاضی پیٹ :30؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کی جدوجہد میں اپنی جان کی قربانی دینے والے شہیدان تلنگانہ کے نوجوانوں کے مجمسہ کا ضلع کلکٹر کے رہائش گاہ صوبیداری کے روبر نصب کیا گیا ۔ یکم جون کو رات 12 بجے یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر ضلع کلکٹر ورنگل مسٹر جی کشن کے ہاتھو ںنقاب کشائی عمل میں آئے گی ۔ ٹی آر ایس پارٹی کے

کارپوریٹ اسکولوں میں غریب طلبہ کے مفت داخلہ پر زور

کاغذ نگر :30؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مسٹر گھن پور مرلیدھر بانی و کرسپانڈنٹ نے کاغذ نگر کے محلے بالا نگر میں سوپر بھارت اسکول آف ایکسلنس کا قیام عمل میں لایا ۔ اس اسکول کے افتتحی پروگرام میں حیدرآباد کی مشہور شخصیت اور جے اے سی چیر مین تلنگانہ مسٹر پروفیسر کودنڈا رام نے شرکت کی ۔ اس موق عپر انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہر اسنان کیلئ

عادل آباد میں سہ لسانی مشاعرہ

عادل آباد۔/31مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر ادھاری نارائن صدر تلنگانہ رچیتلا ویدیکا( تلنگانہ مصنفین فورم ) عادل آباد کی اطلاع کے بموجب 2جون بروز پیر بمقام شیشو مندر ہائی اسکول ونائک چوک بوقت 4بجے شام جشن قیام تلنگانہ کے عنوان پر سہ لسانی مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ جس میں اردو، تلگو، ہندی، مراٹھی کے شعراء اپنا کلام پیش کر

کاغذ نگر میں شدید گرمی

کاغذ نگر۔/31مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذ نگر میں تین دن سے درجہ حرارت 45سنٹی گریڈ ہونے کی وجہ عوام پریشانیوں سے دوچار ہورہے ہیں۔ دوپہر کے وقت مارکٹ اور سڑکیں سنسان دکھائی دے رہے ہیں۔ عوام گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ مشروبات کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ ایر کولرس کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔دھوپ کی شدت کے باعث بڑی مشکل سے انٹر میڈیٹ کے

نجمہ ہبت اللہ کے بیان کی مذمت

محبوب نگر۔/31مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نجمہ ہبت اللہ تجربہ کار ہونے کے باوجود اقلیتوں کی پسماندگی کو نہیں جانتیں۔ جبکہ تمام کمیٹیوں کی رپورٹ میںمسلمانوں کے پسماندہ اور پچھڑے ہونے کو ظاہر کیا گیا ہے۔ محمد محسن خان سابق صدر ٹی آر ایس مائناریٹی سل نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی بہبود نجمہ ہبت اللہ کے حالیہ بیان کی سخت مذمت کی ہے۔ مسلمانوں

تماریڈی شاہراہ پر جان لیوا حادثات کی کثرت

یلاریڈی۔/31مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلا ریڈی منڈل کے تما ریڈی شیوار سے نظام ساگر چوراستہ تک کی شاہراہ پر اکثر دلخراش حادثات پیش آرہے ہیں۔ شاہراہ سے گزرنے والی بس، لاری ، کار ، آٹو اور بائیکس وغیرہ بے قابوہوکر حادثات کا شکار ہورہے ہیں۔ جمعہ ہی کی بات ہے کہ اس شاہراہ پر چار زندگیوں نے دم توڑ دیا۔ پانچ سال پہلے بھی اس شاہراہ پر میدک ضلع

اتباع رسولؐ سے ایمان میں تازگی اور قلب کو سکون

بگدل۔/31مئی، ( راست ) آستانہ قادریہ بگدل ضلع بیدر میں 457 واں عرس حضرت سید قادر ولی گنج سوائی بادشاہی ناگوری ؒ کے ضمن میں ایک روزہ خواتین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعتہ المومنات نے کہاکہ اولیاء کرام کا فیضان آج بھی جاری ہے، اللہ کے اولیاء وہ ہیں جنہیں کسی قسم کا غم و خوف نہیں ہے اس لئے وہ الل

مدرسہ اسلامیہ ارشاد العلوم کلواکرتی کا جلسہ دستار بندی و اصلاح معاشرہ

کلواکرتی۔/31مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر کلواکرتی کا دینی و اقامتی ادارہ مدرسہ ارشاد العلوم کلواکرتی کے بانی و مہتمم مولانا حافظ محمد مزمل حسامی کی اطلاع کے بموجب مدرسہ ہذا کا جلسہ دستار بندی و اصلاح معاشرہ 3جون بروز منگل صبح 9:30بجے گرین گارڈن فنکشن ہال میں منعقد ہوگا۔ جس میں امسال حفظ کی تکمیل کرنے والے ایک طالب علم اور ایک طالبہ ک

Re-Dail رئیل اسٹیٹ کے ٹیلی فون پر فری خدمات

حیدرآباد۔/31مئی، ( پریس نوٹ ) Re-dail رئیل اسٹیٹ سرچ انجن پرائیویٹ لمیٹیڈ ہندوستان کی پہلی رئیل اسٹیٹ انفارمیشن سرویس ہے جو کسٹمرس کو ٹیلی فون پر جائیدادوں کے متعلق مفت معلومات فراہم کرتی ہے۔ٹیلی فون وائس ٹیکسٹ SMS اور انٹر نیٹ پر خدمات دستیاب ہیں۔ ٹال فری نمبر 18002742224 پر ڈائیل کریں۔ جائیدادوں کے متعلق ربط کریں اور ایس ایم ایس کے ذریعہ بھ

رکن اسمبلی کلواکرتی ومشی چندر ریڈی کی سونیا گاندھی سے ملاقات

کلواکرتی۔/31مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی حلقہ اسمبلی کے منتخب امیدوار کانگریس ڈاکٹر چلاومشی چندر ریڈی جنہوں نے حالیہ اسمبلی انتخابات میں یہاں سے بی جے پی امیدوارسے79ووٹوں سے جیت حاصل کی تھی صدر کانگریس سونیا گاندھی سے ضلع کے دیگر چار کامیاب ارکان وناگرکرنول کے رکن پارلیمنٹ کے ہمراہ ملاقات کی اور یہاں کے حالات کا تفصیلی تذکرہ

پٹلم میں تین گھنٹے برقی سربراہی مسدود

پٹلم۔/31مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم تھانگر روڈ نیتا جی نگر کے محلہ میں سامان سے لدی ایک لاری الکٹرک پول سے ٹکراگئی جس کی وجہ سے پول کے تارگر گئے۔ اے پی ٹرانسکو کے اے ای مسٹر راجیشور کو فون کے ذریعہ اطلاع ملنے پر انہوں نے لائن انسپکٹر مسٹر گنگادھر، لائن مین سدرشن، لائن مین شیکھر اور ہیلپرس کو طلب کرکے تین گھنٹے میں درست کرکے ب