مودی کی تصویر والے پوسٹل اسٹامپس

بہار ۔ 28 ۔ م ئی (سیاست ڈاٹ کام) پوسٹل اسٹامپس کے بارے میں گہری معلومات رکھنے والے کو ’’فلاٹیلسٹ ‘‘ کہتے ہیں، ایسے ہی ایک فیلاٹیلسٹ پردیپ جین نے نئے وزیراعظم نریندر مودی پرچار پوسٹل اسٹامپس کا ایک سیٹ اور خصوصی کور تیار کیا ہے ۔ پردیپ جین کا تعلق بہار سے ہے جس کے بعد ڈپارٹمنٹ آف پوسٹل نے اسے جاری کیا ۔ اس موقع پر پردیپ جین نے بتایا کہ

نواز شریف سے دھرم ، ہیما اور شتروگھن کی ملاقات

نئی دہلی ۔ 28 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سے کل بی جے پی ایم پی ہیما مالنی اور ان کے شوہر اداکار دھرمیندر نے ہوٹل میں ملاقات کی جہاں مختلف موضوعات پر بات چیت ہوئی ۔ دھرمیندر اور ہیما مالنی تقریباً نصف گھنٹے تک نواز شریف کے ساتھ رہے ۔ نواز شریف کی یہ خوبی ہے کہ وہ بالی ووڈ کے فلمی ستاروں میں بھی بیحد مقبول ہیں۔ انہ

ہاؤنڈس کے 2کمانڈوز بجلی گرنے سے فوت

حیدرآباد۔/28مئی، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کی سرکردہ انسداد ماؤ نواز فورس گرے ہاؤنڈس سے وابستہ دو کمانڈوز ضلع محبوب نگر کے جنگلاتی علاقہ میں گرنے والی بجلی کی زد میں آنے کے سبب ہلاک ہوگئے اور تیسرا زخمی ہوگیا۔ متوفیوں کی شناخت کڑپہ کے ساکن 35سالہ ای سدھاکر اور مغربی گوداوری کے ساکن 32سالہ کے انیل کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ زخمی کمانڈو کی حا

تقسیم کے عمل پر غور کیلئے گورنر کا آج اہم اجلاس

حیدرآباد۔/28مئی، ( سیاست نیوز) ریاست کی تقسیم کے عمل سے متعلق پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لینے کیلئے ریاستی گورنر مسٹر ای ایس ایل نرسمہن نے کل 29 مئی کو ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ علحدہ ریاست تلنگانہ کا ’’ یوم تاسیس‘‘ ( اپوائنٹیڈ ڈے ) 2جون جیسے جیسے قریب آرہا ہے ریاست کی تقسیم کیلئے جاری کاموں کو مکمل ک

پولاورم پراجیکٹ کے خلاف ٹی آر ایس کا آج تلنگانہ بند

حیدرآباد ۔28 ۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے سربراہ چندر شیکھر راؤ نے چیف منسٹر کے عہدہ کا حلف لینے سے قبل ہی تلنگانہ سے ناانصافیوں کے خلاف جدوجہد کا آغاز کردیا ہے ۔ ضلع کھمم کے 7 منڈلوں کو آندھراپردیش میں ضم کئے جانے سے متعلق مرکزی حکومت کے فیصلہ کے خلاف کے سی آر نے کل 29 مئی کو تلنگانہ بند کی اپیل کی ۔ پولاورم پراجکٹ کے تحت

دو جون کو آندھرا پردیش میں صدر راج کی جزوی برخاستگی

کے سی آر کی حلف برداری سے قبل خود نرسمہن بھی گورنر تلنگانہ کا حلف لیں گے

نئی دہلی۔/28مئی، ( پی ٹی آئی) متحدہ آندھرا پردیش میں نافذ صدرراج 2جون کو جزوی طور پر برخواست کردیا جائے گا تاکہ ٹی آر ایس کے صدر کے چندر شیکھر راؤ کو نئی ریاست تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لینے کا موقع فراہم کیا جاسکے۔

تلگودیشم کارکنوں کی معاشی امدادکیلئے فنڈ کا قیام

حیدرآباد۔ /28مئی، ( پی ٹی آئی) تلگودیشم پارٹی نے اپنے ضرورتمند کارکنوں کو مالی امداد فراہم کرنے کیلئے 20کروڑ روپئے کے کارپس فنڈ کے ساتھ ایک خصوصی فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے ساتھ ہی اس قسم کا کوئی فنڈ قائم کرنے والی وہ ملک کی پہلی سیاسی جماعت بن گئی ہے۔ تلگودیشم پارٹی کے سالانہ اجلاس ’ مہاناڈو‘ نے اپنے صدر این چندرا بابو نائی