افغان صوبہ پنج شیر میں خود کش حملہ، 13 ہلاک
کابل ، 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے نسبتاً پرامن صوبہ پنج شیر میں طالبان عسکریت پسندوں کے ایک خود کش بم حملے میں مجموعی طور پر کم ازکم 13 افراد مارے گئے۔ جمعرات کی شام اس حملے میں دو حملہ آور بھی ہلاک ہو گئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 30 سے زائد بتائی گئی ہے۔ صوبائی گورنر عزیر الرحمان نے جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا کہ اس طاقتور بم