حلقہ پارلیمنٹ حیدرآباد میں تلبیس شخصی کے ریکارڈ میں غیر معمولی اضافہ
رائے دہندوں کی مکمل تنقیح کا مطالبہ، عام آدمی پارٹی امیدوار ڈاکٹر لبنیٰ ثروت کی الیکشن کمیشن سے شکایت
رائے دہندوں کی مکمل تنقیح کا مطالبہ، عام آدمی پارٹی امیدوار ڈاکٹر لبنیٰ ثروت کی الیکشن کمیشن سے شکایت
رائے گڑھ۔4مئی ( سیاست ڈاٹ کام )مہاراشٹرا کے ضلع رائے گڑھ میں کونکن ریلوے روٹ پر ایک پیسنجر ٹرین پٹریوں سے اُتر گئی جس کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک اور تقریباً 123زخمی ہوگئے ۔ یہ حادثہ نیدی گاؤں کے قریب ایک سرنگ کے بالکل باہر پیش آیا جب دیوا۔سوانت وادی پیسنجر ٹرین کا انجن اور چار ڈبے پٹری سے اُتر گئے ۔ ناگوتھانے اور روہا ریلوے اسٹیشن کے در
تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت کی تشکیل کا دعویٰ ، ٹی ہریش راؤ کا بیان
عدن ۔/4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی یمن میں آج بہت بڑی فوجی کارروائی کے دوران القاعدہ کے 40 مشتبہ جنگجوؤں کو ہلاک کردیا گیا ۔ فوجی کارروائی کے چھٹویں دن گھمسان کی لڑائی ہوئی جس میں درجنوں جنگجو زخمی ہوئے ہیں ۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں صوبہ شبوہ میں ہوئی ہیں ۔ فوجی عہدیداروں نے بتایا کہ جزیرہ عربیہ میں القاعدہ کے خلاف جاری کارروائی کے دوران زی
ضلع چتور میں لوکیش نائیڈو کی انتخابی مہم، وائی ایس آر سی پی اور کرن کمار پر تنقید
تمثیلی امتحانات سے سوالی پرچوں کے سمجھنے میں مدد: احمدبشیرالدین فاروقی
دس ٹی وی چیانلس اور لگڑاپاٹی راج گوپال کو نوٹس: چیف الیکٹورل آفیسر بھنورلال
تقسیم ریاست پر چرنجیوی اور پون کے منصوبے ناکام، مصنف کتاب بی سرینواس کا بیان
تقسیم ریاست کے دوران دھاندلیوں کو روکنے پر زور: دیوی پرساد
پبلک گارڈن واکرس اسوسی ایشن کا ہیلت لکچر‘ ڈاکٹردلیپ بابو کا خطاب
جناب محمد احمد علی ترجمان تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کا بیان
حیدرآباد۔/4مئی، ( راست ) جناب سید نورالانبیاء حسینی آرگنائزنگ سکریٹری پنشنرس سماج کے بموجب سابق حکومت آندھرا پردیش نے جی او نمبر87 فینانس مورخہ 25-5-1998 کے ذریعہ سرکاری ملازمین کے وظیفہ پر سبکدوشی کے وقت ان کی آخری اصلی تنخواہ کی نصف حصہ کو ان کی بنیادی پنشن قرار دینے کے احکام جاری کئے تھے۔ اس سے قبل جتنے بھی ملازمین وظیفہ پر سبکدوش ہوئ
حیدرآباد 4 مئی (راست) جناب محمد انور علی ولد محمد صدیق علی کی شادی کل شام بن طریف فنکشن ہال روبرو فلک نما میں حافظ عبداللطیف مرحوم کی دختر کے ساتھ انجام پائی۔ جناب عبدالحفیظ اور برادران نے خیرمقدم کیا۔ عزیز و اقارب دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
حیدرآباد۔/4مئی، ( راست ) بحرالعلوم حضرت محمد عبدالقدیر صدیقی حسرت ؔ علیہ الرحمہ کی صاحبزادی زوجہ حضرت خواجہ ولی الدین ؒ کاہفتہ 3مئی کو انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ و تدفین احاطہ صدیق گلشن بہادر پورہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز پیر 5رجب بعد عصر صدیق گلشن میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9985268113 پر ربط کریں۔
گلبرگہ /4 مئی (فیکس) بعد نماز عشابمقام سماع خانہ روضہ بزرگ گلبرگہ جشن ولادت حضرت سیدنا خواجہ گیسودراز بندہ نوازؒ کے پرمسرت موقع پرسجادہ نشین بارگاہ حضرت خواجہ بندہ نوازؒ ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی اور حضرت سید محمد علی الحسینی خلف اکبر حضرت سجادہ نشین کی ہزاروںمریدین اور معتقدین نے بکثرت گلپوشی کی اور تبرکات حاصل کیے ۔اس ک
عادل آباد میں تبلیغی اجتماع کا اختتام، مفتی ابوبکر اور دیگر کا خطاب
لبیک حج سوسائٹی محبوب نگر کا تربیتی اجتماع، علماء کی مخاطبت
ورنگل ایسٹ کے امیدواروں پر لاکھوں روپئے کا سٹہ
یلاریڈی میں لڑکوں پر لڑکیوں کی سبقت برقرار
سدی پیٹ /4 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سدی پیٹ کے ہائی رسک سنٹر دوا خانہ میں آپریشن کے ذریعہ ایک خاتون کے پیٹ سے 5.5 کیلو وزنی رسولی نکالی گئی۔ ہاسپٹل انچارج کاشی ناتھ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ سدی پیٹ منڈل کے موضع نارائن راؤ پیٹ کی متوطن وجیا درد شکم کی شکایت لے کر دوا خانہ سے رجوع ہوئی تھی۔ گیاناکو لوجسٹ ڈاکٹر ارونا نے بروقت تشخیص کرتے ہو