پیٹرسن کی دوبئی اور ہندوستان میں کرکٹ اکیڈیمی

نئی دہلی ۔ 6 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن اکٹوبر میں دوبئی میں کرکٹ اکیڈیمی کا قیام عمل میں لائیں گے جس کے بعد ہندوستان میں بھی ان کی اکیڈیمی شروع ہوگی ۔ پیٹرسن نے کہا کہ وہ دوبئی میں کرکٹ اکیڈیمی کا آغاز اکٹوبر میں کررہے ہیں تاہم مقام کا ہنوز فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔ پیٹرسن کے بموجب ان کی کرکٹ اکیڈیمی

ویراٹ کوہلی ہنوز نمبر ایک مقام پر

دوبئی ۔ 6 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ویراٹ کوہلی آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ونڈے درجہ بندی میں بدستور پہلے مقام پر فائز ہیں جبکہ ان کے ساتھی کھلاڑی رویندر جڈیجہ بولروں اور آل راؤنڈرس کی فہرست میں پانچ بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ونڈے درجہ بندی میں ٹی

کولکتہ اور دہلی کے درمیان آج سبقت کی لڑائی

نئی دہلی ۔ 6 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) متواتر چار ناکامیوں کے بعد کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کل کھیلے جانے والے مقابلے میں اسی کی طرح جدوجہد میں مصروف ٹیم دہلی ڈیرڈیولس کے خلاف کامیابی کے ذریعہ اپنے موقوف کو مستحکم کرنے کیلئے کوشاں ہوگی ۔ گوتم گمبھیر کے زیرقیادت کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کیلئے رواں سیزن حالات مشکل ترین ہیں کیونکہ اسے یکے بعد دیگ

ہیرس اور پیٹنسن کی پاکستان سیریز میں شرکت غیریقینی

سڈنی ۔ 6 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی فاسٹ بولر ریان ہیرس کی پاکستان کے خلاف اکٹوبر میں منعقد شدنی متحدہ عرب امارات کی سیریز میں شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار ہوچکی ہے ۔ آسٹریلیائی بولنگ کوچ کریگ مائیک ڈرموٹ نے کہا ہے کہ آسٹریلیائی فاسٹ بولنگ شعبہ کی قیادت کرنے والے 34 سالہ فاسٹ بولر ہیرس کی پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں

محمد ایوب کی ورلڈ ویٹرن ٹیبل ٹینس چمپین شپ میں شرکت

حیدرآباد ۔ 6 مئی ۔ ( راست) ورلڈ ویٹرن ٹیبل ٹینس چمپین شپ جو آکلینڈ میں 12 تا 16 مئی انعقاد عمل میں آرہا ہے اس چمپین شپ میں شرکت کرنے کا دعوت نامہ حیدرآباد کے ممتاز ٹیبل ٹینس کھلاڑی کو وصول ہوا ہے۔ محمد ایوب کو نیویارک اور نیوجرسی میں منعقدہ ٹیبل ٹینس چمپین شپ میں شرکت کرنے کا اعزاز حاصل ہے اس سے قبل وہ نیشنل گیمس میں منعقدہ جالندھر کشمیر

INTER – 2014 RESULT-ANALYSIS انٹرمیڈیٹ نتائج کا تجزیہ

انٹرمیڈیٹ سال دوم کے امتحانات جو مارچ 2014 میں ریاست بھر میں منعقد ہوئے تھے ۔ ان کے نتائج 3 مئی کو جاری کردیئے گئے ۔ سال اول کے نتائج 28 اپریل کو جاری کردیئے گئے تھے اس سال انٹر سال دوم کے نتائج مجموعی طور پر 65.57 فیصد رہے جو سال گزشتہ سے 8 فیصد زیادہ ہے ۔ انٹرمیڈیٹ میں پانچ اہم گروپ ہوتے ہیں جن کے ذریعہ طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہوئے امتحان میں

مچھلی کا قورمہ

اجزاء: مچھلی 1 کلو،دہی ½ کپ، براون پیاز 2، لیموں 1، لال مرچ 2-3، ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچ،لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ،زیرہ 2 چائے کے چمچ،ہلدی پاوڈر 1 چائے کا چمچ،ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچ، الائچی پاوڈر 1 چاے کا چمچ،دار چینی ¼ چائے کا چمچ،لونگ کْٹا ہوا ¼ چائے کا چمچ،زعفران1 چٹکی،تیل حسبِ ضرورت ، نمک حسب ذائقہ،کالی مرچ حسبِ ذائقہ ،ہرا دھن

مغز کا سالن

اجزاء: مغز ایک عدد،پیاز ایک عدد، ٹماٹر ایک عدد، لونگ چار عدد، گھی حسبِ ضرورت، نمک حسبِ ضرورت، سرخ مرچ حسبِ ضرورت، ہرا دھنیا حسبِ ضرورت، ہری مرچ حسبِ ضرورت، ادرک حسبِ ضرورت (کٹا ہوا ،پانی حسبِ ضرورت)

سنہرے اقوال

٭ ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے ۔
٭ زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر دیتی ہے ۔
ٔ٭ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔
٭سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔
٭مشکلات میں گھبرانا نہیں چاہئے ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں ۔

پرینکا گاندھی کے تبصرہ کے جواب میں مودی کا ذات پات کا کارڈ

ڈومریا گنج (یو پی )6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پرینکا گاندھی کے ’’پست سیاست‘‘ کے طنز کا جواب دینے کیلئے نریندر مودی نے ذات کا پات کا کارڈ کھیلا۔ مودی نے آج سوال کرتے ہوئے جوابی وار کیا کہ کیا کمتر ذات سے تعلق رکھنا جرم ہے اور کیا ملک میں چائے فروخت نہیں ہوتی؟

حراست کے حکمنامہ کو سپریم کورٹ کی توثیق

نئی دہلی 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام)ڈپازٹ کرنے والوں کو 20 ہزار کرور روپئے سے زیادہ رقم واپس کرنے کے تمام احکام کی ’’منظم انداز میں‘‘ عدم تعمیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج گروپ کے سربراہ سبرتا رائے کی درخواست جس میں ان کی حراست کو چیلنج کیا گیا تھا،مسترد کردی اور ان کی حراست کو ’’قانونی‘‘ قرار دیا۔ عدالت نے گروپ کو ہدایت دی ک

میرے خاندان کو امیتھی سے تخلیہ کا حکم دیا گیا :کمار وشواس

امیتھی 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے امیتھی سے امیدوار کمار وشواس نے آج دعوی کیا کہ ان کی بیوی ،بہن اور دیگر قریبی رشتہ داروں کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ امیتھی سے چلے جائیں اور قاصر رہنے کی صورت میں انہیں حراست میں لینے کی دھمکی دی گئی ہے ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ کل رات پولیس نے ان کے چند حامیوں کو حرا

وارناسی میں پرینکا گاندھی کی انتخابی مہم کا امکان

نئی دہلی 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) پرینکا گاندھی امکان ہے کہ وارناسی میں بھی انتخابی مہم چلائیں گی جہاں سے نریندر مودی لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کررہے ہیں۔ پارٹی کے ایک سینئر قائد نے اس سوال پر کہ کیا پرینکا گاندھی 12 مئی سے پہلے جبکہ رائے دہی مقرر ہے وارناسی کا دورہ کریں گی جواب دیا کہ ان کے پروگرام کو قطعیت نہیں دی گئی ہے تاہم ان کا دو

مودی کو طاقتور آر ٹی آئی کمشنر اور لوک ایوکت سے گرفتاری کا خوف :راہول گاندھی

الہ آباد 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی نے نریندر مودی پر الزام عائد کیا کہ انہیں آر ٹی آئی کمشنر اور لوک ایوکت کے گجرات میں تقرر سے اپنے پسندیدہ صنعتی گروپ کو فوائد پہنچانے کیلئے بے قاعدگیوں کے ارتکاب کے الزام میں جیل بھیجوادینا کا خوف ہے ۔ اسی وجہ سے وہ ان کے تقرر کی مخالفت کررہے تھے۔ ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ک

مظفر نگر اجتماعی عصمت ریزی کے 11 ملزمین کی جائیدادیں قرق

مظفر نگر6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اجتماعی عصمت ریزی کے 11 مفرور ملزمین کی جائیدادیں عدالت کی مداخلت پر پولیس نے قرق کرلی۔دیہات پھوگنا میں اجتماعی عصمت ریزی کے پانچ مقدمات کی بناء پر عدالت نے مداخلت کی تھی۔ ایس پی (دیہی )الوک پریا درشی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ باقی 9 مفرور ملزمین کی جائیدادیں بھی عنقریب ضبط کرلی جائیں گی۔

ذات پات کا کارڈ استعمال کر کے مودی کو سیاسی فائدہ حاصل نہیں ہوگا :م افضل

نئی دہلی6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس م افضل نے کہا کہ نریندر مودی نے تائید حاصل کرنے کیلئے ہمیشہ ذات پات کا کارڈ استعمال کیا ہے لیکن انہیں ایسا کرنے سے کوئی سیاسی فائدہ حاصل نہیں ہوگا ۔ وہ پہلے بھی ایسا کرچکے ہیں اور دوبارہ ایسا کررہے ہیں ۔ یہاں تک کہ پسماندہ طبقہ کے بابا رام دیو بھی دلتوں کے خلاف گندا زبان استعمال کر کے زوال پذیر ہوچ

نفرت انگیز تقریر مقدمہ میں گری راج سنگھ خودسپرد،ضمانت منظور

پٹنہ 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی قائد گری راج سنگھ نے آج ضلع عدالت میں نفرت انگیز تقریر مقدمہ کے سلسلہ میں خودسپردگی کردی ۔بعدازاں انہیں ضمانت پر رہائی منظوری دے دی گئی ۔ جوڈیشیل مجسٹریٹ جاوید عالم کے اجلاس پر پیش ہوکر انہوں نے ضمانت کیلئے مچلکہ پیش کیا جسے قبول کرتے ہوئے ان کی ضمانت پر رہائی کی منظوری دیدی وہ ضلع عدالت کے جج ویرین