انتقال

حیدرآباد۔/6مئی، ( راست ) جناب محمد حبیب اللہ اقبال علی آباد کا بعمر 70سال آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد الماس علی آباد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین علی آباد قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 8مئی بعد نماز عصر مقرر ہے۔تفصیلات 9849472817 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

شہر کے اسمبلی حلقوں کے ووٹوں کی گنتی کے مراکز

ملک پیٹ … میونسپل انڈور اسٹیڈیم، عنبرپیٹ
کاروان … گورنمنٹ ماڈل جونیر کالج فار گرلز، نامپلی
گوشہ محل … غلام احمد کالج آف ایجوکیشن، روڈ نمبر 3 بنجارہ ہلز
چارمینار … کملا نہرو پالی ٹیکنک کالج، نمائش میدان
چندرائن گٹہ … لائبریری ہال ، نظام کالج
یاقوت پورہ … پالی ٹیکنک کالج ، مانصاحب ٹینک

جنگ کی صورت میں امریکی بحری جہازوں پر حملہ کرنے کا اعلان

تہران 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام)ایران خلیج فارس میں طیارہ بردار امریکی بحری جہازوں کو حملوں کا نشانہ بنائے گا اگر دونوں ممالک کے درمیان جنگ چھڑ جائے۔ایران کے طاقتور پاسداران انقلاب کے سربراہ بحریہ نے آج انتباہ دیاجبکہ ایران بڑے پیماے پر ایک امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی نقل ایران میں تیار کرنے کا کام مکمل کرچکا ہے ۔ اڈمیرل علی فداوی