1971 ء ہند۔ پاک جنگ کے مورٹار شیلز دریافت
اگرتلہ ۔ 7 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہند و پاک کی 1971 ء کی جنگ میں استعمال کئے گئے دو مورٹار شیلز یہاں اس وقت برآمد ہوئے جب تریپورہ کے سپاہی جالا ڈسٹرکٹ کے کملا ساگر میں ایک جھیل کیلئے کھدوائی کی جارہی تھی ۔ پولیس نے بتایا کہ ورکرس مندیگا اسکیم کے تحت جھیل کی کھدوائی میں مصروف تھے کہ انہیں مذکورہ شیلز نظر آئے جو قابل استعمال تھے ۔ 13 مارچ کو ب