تقسیم ریاست کے معاملات میں سرعت
کریم نگر ۔ 8 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست کی تقسیم کے معاملات حساب و کتاب میں سرعت پیدا کی جارہی ہے ۔ اس ماہ کی 24 سے ہی تلنگانہ ، آندھراپردیش کے حسابات علحدہ علحدہ ہونگے ۔ ضلع ٹریژری کو احکامات مل چکے ہیں چنانچہ ملازمین اور وظیفہ یابوں کو وقت مقررہ پر ادائیگی کے اقدامات میں سرعت پیدا ہوچکی ہے ۔ 24 مئی کو وظیفہ اور تنخواہوں کی تقسیم