روس کے کئی بین البراعظمی میزائیلس کی آزمائش

ماسکو ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) روس نے آج کئی بین البراعظمی میزائلس کی آزمائشی پرواز کی۔ اس مشق کا منصوبہ صدر ولادیمیر پوٹن نے بنایا تھا۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے بموجب پڑوسی ملک یوکرین میں بحران عروج پر ہے جبکہ روسی فوج نے ٹوپول بین البراعظمی بالسٹک میزائیل کی اپنے شمالی علاقہ سے آزمائشی پرواز کی۔ علاوہ ازیں ’’کئی مختصر مسافتی میزائ

عراق میں ایک ملازم پولیس کی نعش برآمد بوبی ٹریپ سے دو رشتہ ہلاک

سمرہ ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک اغوا شدہ پولیس ملازم کی نعش اس کے دو رشتہ داروں نے دریافت کی لیکن یہ نعش دھماکو مادوں کے ساتھ تھی جو دھماکہ سے پھٹ پڑے جس کی وجہ سے نعش دریافت کرنے والے مقتول کا باپ اور بھائی ہلاک ہوگئے۔ پولیس اور ایک ڈاکٹر کے بموجب ملازم پولیس کا قریبی دیہات شرقط سے اغوا کیا گیا تھا۔ دھماکہ سے اس کا دوسرا بھائی بھی زخم

ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں بنانے دیں گے : سوزن رائس

نیویارک ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر بارک اوباما کی مشیر برائے قومی سلامتی سوزن رائس نے اپنے دورہ اسرائیل میں میزبان ملک کو یقین دہانی کرائی ہیکہ واشنگٹن حکومت ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے اجازت نہیں دے گی۔ گذشتہ برس اپنے عہدہ دوبارہ سنبھالنے کے بعد رائس کا یہ پہلا دورہ اسرائیل تھا، جس میں گذشتہ روز انہوں نے وزیرعاظم بنجام

روس، یوکرین کے علحدگی پسندوں کی حمایت روکے، ناٹو کا مطالبہ

بروسلز ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ناٹو چیف نے روس سے مطالبہ کیا ہیکہ وہ یوکرین کے علحدگی پسندوں کی حمایت روکے اور مسئلہ کے سیاسی حل کو موقع دیا جائے۔ ناٹو چیف اینڈرزراسموسین نے پولینڈ کے وزیرخارجہ اور وزیردفاع کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روس بین الاقوامی وعدوں کی پاسداری کرے اور علحدگی پسندوں کی حمایت ترک کرکے یوکرینی سرحد س

عالمی طاقتیں نائجیریائی طالبات کی تلاش میں شامل

کانو (نائجیریا) ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عالمی طاقتیں بشمول امریکہ اور چین 200 سے زیادہ بوکوحرام کے اسلام پسند کارکنوں کے ہاتھوں اغواء شدہ اسکولی طالبات کی تلاش میں شامل ہوگئی ہیں۔ عالمی سطح پر کمسن لڑکیوں کے اغواء پر برہمی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ امریکہ، برطانیہ اور فرانس نائجیریا کو خصوصی ٹیمیں روانہ کررہے ہیں۔ چین نے سیٹلائیٹس اور سراغ ر

افغان طالبان کا لڑائی کے نئے سیزن کا اعلان

کابل ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) افغان طالبان نے افغانستان میں موجود غیرملکی فورسز کے خلاف حملے تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہیکہ موسم بہار کے آخری سالانہ حملے آئندہ ہفتہ پیر سے شروع کردیئے جائیں گے۔ افغانستان میں تعینات ناٹو فورسیس کے لڑاکا دستے رواں برس کے آخر تک اپنے ملکوں کو لوٹ جائیں گے۔ طالبان نے اس سے پہلے ان کیلئے آخری موس

زمین کھسکنے سے متاثرہ افغان علاقہ کو چین کی 16 لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر امداد

بیجنگ ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) چین نے آج انسانی بنیادوں پر افغانستان کو 16 لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے جہاں 280 افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ زمین کھسکنے کے واقعات کی وجہ سے یہ سانحہ پیش آیا ہے۔ صدر چین ژی جن پنگ نے امداد کے بارے میں ایک مکتوب صدر افغانستان حامد کرزئی کو روانہ کیا ہے جس میں سوگوار خاندانوں

یوکرین میں آزادی کے نام پر ریفرنڈم

ڈونیٹسک ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین کے علحدگی پسندوں نے اعلان کیا ہیکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف سے ریفرنڈم ملتوی کرنے کے مطالبے کے باوجود اختتام ہفتہ پر شیڈول یہ ریفرنڈم ملتوی نہیں کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارہ اے ایف پی کے مطابق ’’ڈونیٹسک پیپلز ری پبلک‘‘ نامی باغیوں کے ایک گروپ کے رہنما ڈینس پشیلن نے صحافیوں کو بتایا ’’ریف

حمص سے باغیوں کا انخلاء ، اسد کی جیت کی علامت

دمشق ۔ 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) شورش زدہ شامی شہر حمص سے مسلح باغیوں کی آخری گروہ کا انخلاء دراصل اقوام متحدہ کی نگرانی میں حکومت اور باغیوں کے مابین طئے پانے والے ایک معاہدے کے تحت ممکن ہوا۔ شام کا سرکاری میڈیا شہر حمص کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہوجانے کا جشن منارہا ہے۔ شامی وزیر سیاحت بشریازجی نے چند روز قبل ہی نہایت سنجیدہ لہجہ میں

پاکستان میں بم دھماکے، 9 فوجی اور ایک شہری ہلاک

پشاور ؍ کراچی 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ریموٹ کنٹرول کے ذریعہ لب سڑک بم دھماکہ میں کم از کم 9 پاکستانی نیم فوجی فورس کے سپاہی ہلاک اور دیگر کئی شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ شورش زدہ شمالی وزیرستان میں پیش آیا جو افغانستان کی سرحد سے متصل ہے۔ ترقی یافتہ دھماکو آلہ لب سڑک نصب کیا گیا تھا اور میراں شاہ روڈ کے قریب اُس وقت دھماکہ سے اُڑادیا گیا