دنیا آخرت کے حصول کا ذریعہ

دنیاوی زندگی جو مستقل زندگی نہیں یہاں سکون و قرار میسر نہیں، آمد ورفت کے سلسلہ ہی سے دنیا کا وجود ہے۔ کوئی بشر یہاں مستقل طور سے نہ رہ سکا ہے اور نہ رہ پائے گا۔ پھر ایسی دنیا کو محض کھیل کود اور تفریح طبع کا سامان نہ کہاجائے تو اور کیا کہا جائے۔ دنیا کی حقیقی تعریف یہی ہوسکتی ہے۔

اسمبلی حلقہ بہادر پورہ سے شیخ نسیم بیگم عام آدمی پارٹی امیدوار

حیدرآباد ۔ 10 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : مسز شیخ نسیم بیگم نے بحیثیت عام آدمی پارٹی امیدوار اسمبلی حلقہ بہادر پورہ سے پرچہ نامزدگی داخل کی اور انتخابی مہم کا آغاز بھی کردیا ۔ سماجی خدمات انجام دینے والی مسز شیخ نسیم بیگم نے کہا کہ ان کے نظریات اور عام آدمی پارٹی کے نظریات ملتے جلتے ہیں ۔ اروند کجریوال کی جدوجہد سے وہ متاثر ہوئی ہیں اور پا

سڑک حادثات میں پانچ افراد ہلاک

حیدرآباد /10 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر حیدرآباد و سائبرآباد کے علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے چارمینار پولیس کے مطابق 47 سالہ ناگاپٹی جو چپل بازار کا ساکن تھا پیشہ سے ایل آئی سی ایجنٹ بتایا گیا ہے ۔ وہ پتھر گٹی کے علاقہ سے جارہا تھا کہ سٹی کالج کے قریب موٹر سائیکل بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی اور علاج کے دوران فوت