سونیا گاندھی کے سیما آندھرا میں انتخابی مہم سے گریز کا امکان
حیدرآباد 10 اپریل ( این ایس ایس ) صدر کل ہند کانگریس سونیا گاندھی امکان ہے کہ سیما آندھرا میں انتخابی مہم میں حصہ لینے سے گریز کرینگی کیونکہ یہاں تقسیم ریاست کی وجہ سے انہیں مخالفت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ حالانکہ کانگریس قائدین اور بشمول کچھ امیدوار چاہتے ہیں کہ سونیا گاندھی ان حلقوں میں مہم چلائیں لیکن کہا جارہا ہے کہ سونیا گاندھی