لوک ستہ کو تلگو دیشم میں ضم کرنے کا مشورہ
حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل (آئی این این) لوک ستہ کے صدر جئے پرکاش نارائن کو تلگو دیشم صدر چندرا بابو نائیڈو کا مارکیٹنگ ایجنٹ قرار دیتے ہوئے وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے ان سے کہا کہ وہ اپنی دکان بند کر کے تلگو دیشم میں اپنی پارٹی کو ضم کردیں۔ جئے پرکاش نارائن پر شدید تنقید کرتے ہوئے وائی ایس آر پارٹی کے ترجمان جی رامچندر راؤ نے کہا کہ صدر ل