مجھے عائشہ ٹکیہ کی تائید کی ضرورت نہیں : ابواعظمی

ممبئی ۔ /18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی لیڈر ابو اعظمی نے اپنی بہو عائشہ ٹکیہ کی جانب سے ٹوئیٹر پر دیئے گئے بیان پر اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے کہ سیاست میں انہیں اپنی بہو کی حمایت کی ضرورت نہیں ہے ۔ ابو اعظمی نے اپنے متنازعہ بیان میں کہا تھا کہ جو خواتین شادی کئے بغیر مرد سے تعلقات قائم کرتے ہیں انہیں پھانسی دی جانی چاہئیے ۔ اس

کے سی آر کے فرزند کے ٹی آر علیل

حیدرآباد۔/18اپریل ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی اور چندر شیکھر راؤ کے فرزند کے ٹی راما راؤ کی اچانک طبیعت بگڑنے پر انہیں ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا۔ کے ٹی راما راؤ جو کریم نگر کے سرسلہ اسمبلی حلقہ سے مقابلہ کررہے ہیں کل انتخابی مہم کے دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ انہیں یشودھا ہاسپٹل سوماجی گوڑہ میں شریک کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ

مودی 22 اپریل کو کریمنگر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرینگے

کریمنگر 18 اپریل ( پی ٹی آئی ) بی جے پی کے لیڈر نریندر مودی کریمنگر میں 22 اپریل کو انتخابی ریلی سے خطاب کرینگے ۔ سابق مرکزی وزیر ودیا ساگر راؤ نے یہ بات بتائی جو کریمنگر حلقہ سے مقابلہ کر رہے ہیں۔ ابھی یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ آیا چندرا بابو نائیڈو بھی نریندر مودی کی اس ریلی میں شرکت کرینگے یا نہیں ۔

آندھرا پردیش میں سیاسی مجرمین کا غلبہ

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( ایجنسیز ) : آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے کم از کم 87 ارکان اسمبلی اور 16 ارکان پارلیمنٹ کے خلاف ہندوستانی تعزیرات ہند کے تحت سنگین جرائم یا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے فوجداری مقدمات درج ہیں ۔ فورم برائے گڈ گورننس نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ تقریبا تمام جماعتوں جیسے کانگریس ، تلگو دیشم ، وائی ایس آر پ

ممبئی کا آج بنگلور سے اور کولکتہ کا دہلی سے مقابلہ

دوبئی 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل کے ساتویں سیزن کا شاندار کامیابی کے ساتھ آغاز کرنے والی پُراعتماد رائل چیالنجر بنگلور کا کل یہاں مقابلہ مسائل سے پریشان دفاعی چمپئن ممبئی سے ہوگا جوکہ کامیابی کے ذریعہ آئی پی ایل مہم کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہوگی۔ رائل چیالنجر بنگلور نے اپنے افتتاحی مقابلہ میں نئی طرز پر نظر آنے والی د

شیولال یادو بی سی سی آئی کے عبوری صدر

ممبئی 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹسٹ آف اسپنر شیو لال یادو کو سپریم کورٹ نے غیر آئی پی ایل معاملات کے لئے بی سی سی آئی کا عبوری صدر منتخب کیا ہے جو یہاں اتوار کو ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی کو مطلع کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ مجوزہ اجلاس کی صدارت میں کررہا ہوں۔ بی سی سی آئی

ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کی آئیرلینڈ کے خلاف کامیابی

نئی دہلی 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کے بیرون ممالک دورے پر شاندار مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ جیسا کہ اِس نے آئیرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ مقابلے میں 2-1 کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے تین مقابلوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر سبقت حاصل کرلی ہے۔ ڈبلن میں منعقدہ اِس مقابلے میں کامیابی کے ساتھ ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے