مودی کے قاصدوں کی شناخت ظاہر کی جائے
سری نگر 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سید علی شاہ گیلانی کے اس دعوے کے بعد اُٹھنے والے تنازعہ کے درمیان کہ نریندر مودی نے اِن سے ملاقات کے لئے اپنے قاصدوں کو روانہ کیا تھا، چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج گیلانی سے مطالبہ کیاکہ وہ اِس خفیہ ملاقات کی تفصیلات ظاہر کریں۔ سخت گیر علیحدگی پسند لیڈر پر یہ بھی زور دیا گیا کہ وہ مودی کے اُ