Month: 2014 اپریل
شام کاکرا کی یوتھ اولمپکس میں رسائی
نئی دہلی۔ 21؍اپریل (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستانی باکسر شام کاکرا نے آئندہ برس منعقد شدنی یوتھ اولمپکس میں رسائی کو یقینی بنالیا ہے جیسا کہ انھوں نے یہاں بلغاریہ کے مقام صوفیہ میں رواں ورلڈ یوتھ چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اس وقت رسائی حاصل کرلی، جب کوارٹر فائنل میں انھیں سنسنی خیز کامیابی حاصل ہوئی۔ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے با
سندھو اور سریکانت سے ایشین بیڈمنٹن چمپئن شپ میں اُمیدیں
نئی دہلی۔ 21؍اپریل (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے پہلے ہی ٹورنمنٹ سے دستبرداری اختیار کرلی ہے، لہٰذا اب ہندوستان کی ایک اور اُبھرتی کھلاڑی پی وی سندھو اور قومی چمپئن کے سریکانت سے کوریا میں کل شروع ہونے والے ایشین بیڈمنٹن چمپئن شپ میں اُمیدیں وابستہ ہوچکی ہیں۔ اولمپک برانز میڈلسٹ سائنا جنھوں نے
ہندوستان کو ہندوؤں اور مسلمانوں کو لڑانے والی حکومت نہیں چاہئے
رامناتھ پورم (ٹاملناڈو)21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)مرکز میں ایک ’’غریب حامی اور سیکولر حکومت‘‘ کے قیام پر زور دیتے ہوئے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج کہا کہ ہندوستان کو ایسی حکومت کی ضرورت نہیں ہے جو ’’ہندوؤں کو مسلمانوں سے لڑاتی ہو‘‘ وہ واضح طور پر بی جے پی کی طرف اشارہ کررہے تھے۔ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا
شردپوار یو پی اے اور تیسرے محاذ دونوں کشتیوں میں سوار
ممبئی 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)این سی پی کے صدر شردھ پوار نے آج کہا کہ وہ تیسرے محاذ کی مرکز میں حکومت تشکیل دینے کے مخالف نہیں ہے بشرطیکہ برسر اقتدار محاذ اکثریت حاصل نہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال تیسرے محاذ کا کوئی وجود نہیں ہے لیکن انتخابات کے بعد اگر ایسی صورتحال پیدا ہوجائے اور کوئی پائیدار متبادل حکومت ابھر کر آسکے تو وہ اس ک
فسادات 1984ء کے ذمہ دار ہنوز آزاد ،ملک کی دفاعی تیاری میں کمی،ارونی جیٹلی کے دعوے
امرتسر21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)سکھ دشمن فسادات 1984 ء کا تذکرہ کرتے ہوئے ارون جیٹلی نے آج الزام عائد کیا کہ حکومت کی زیر سرپرستی تشدد تھا یہی وجہ ہے کہ اس کے ذمہ دار ہنوز سزا نہیں پاسکے ۔ انہوں نے آنجہانی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے بعد بے قصور سکھوں کے قتل عام کو جمہوریت کے دامن پر ایک سیاہ داغ قرار دیا۔ انہوں نے اپنے بلاگ پر تحریر ک
این ڈی اے برسر اقتدار آنے پر وڈرا کو جیل ہوگی :اوما بھارتی
جھانسی 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)برسر اقتدار آنے پر انتقامی سیاست نہ کرنے کے بی جے پی کے تیقن کے باوجود اوما بھارتی نے کہا کہ سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ وڈرا این ڈی اے کے برسر اقتدار آنے کی صورت میں جیل میں ہوں گے۔ انہو ںنے الزام عائد کیا کہ وڈرا نے تمام معیاروں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیسے کمائے ہے ۔ انہو ںنے کہا کہ صرف سونیا گاندھی کے د
میں نے چائے بیچی ،ملک نہیں بیچا :مودی
ہردوئی 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی قائد نریندر مودی نے ہردوئی میں ایک زبردست انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’میںنے چائے بیچی لیکن مجھے فخر ہے کہ مرکز کی کانگریس زیر قیادت یو پی اے حکومت کی طرح ملک نہیں بیچا ‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ’’کانگریس نے دیش کی گاڑی ایسے گہرے کھڈے میں ڈالی ہے کہ مجھے بہت لوگ چاہئے اسے باہر نکالنے کیل
راج ٹھاکرے نے ’’دھرتی کے لال‘‘ کا مسئلہ اٹھایا
تھانے 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)’’بیرونی افراد ‘‘کی مخالفت میں شدت پیدا کرتے ہوئے ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے نے آج کہا کہ ضلع تھانے میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کی آمد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نہ جانے مہاراشٹرا خاص طور پر ضلع تھانے کہاں جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے افراد اراضی پر ناجائز قبضوں کے بش
پولیس لاٹھی چارج میں 20 افراد زخمی
دھوبری 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 20 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کا گھراؤ کرنے والے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا ۔ آج آسام بند منایا جارہا تھا اس لئے عوام ڈپٹی کمشنر کے دفتر پہنچے اور اس کا گھیراو کیا ۔ پولیس نے مبینہ طور پر دکانیں اور بازار کھلوانے کی کوشش کی تھی جس کے خلاف بطور احتجاج گھیراو کیا
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،کجریوال اور وشواس پر مقدمہ
امیتھی21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)عام آدمی پارٹی قائدین اروند کجریوال اور کمار وشواس کے علاوہ دیگر 10 افراد کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق اور امتناعی احکام کی خلاف ورزی کے الزام میں ایف آئی آر درج کرلئے گئے ہیں۔ گاؤری گنج پولیس اسٹیشن میں عہدیداروں نے کمار وشواس کی انتخابی مہم کی ویڈیو فلم کا مشاہدہ کرنے کے بعد ایف آئی آر درج کیا ۔ کجریوال
حلقہ اسمبلی جگتیال میں سہ رخی مقابلہ
جگتیال21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام انتخابات میں حلقہ جگیتال سے جملہ 11 امیدواران میدان میں ہیں لیکن اصل مقابلہ تین اہم پارٹیوں کے امیدوارن کے درمیان ہے ۔ عوام کو راغب کرنے کیلئے امیدواران سرگرم انتخابی مہم چلا رہے ہیں ۔ کانگریس پارٹی امیدوار ٹی جیون ریڈی اور تلگودیشم سے سابقہ رکن اسمبلی ایل رمنا اور ٹی آر ایس پارٹی سے ڈاکٹر ایم
حفظان صحت اور تعلیم کے فروغ پر اولین توجہ
کریم نگر21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عوام کی صحت کی حفاظت اور تعلیم کا فرؤغ میری اولین ترجیح ہوگی ۔ غریبوں کی پریشانیوں کو دور کرنے اور سماجی ترقی کیلئے میں حتی القدور کوشش کروں گا ۔ انسانی خدمت کے جذبہ کے تحت ہی میں نے دواخانہ قائم کرتے ہوئے وہاں بالکل رعایتی فیس پر غریبوں کو معیاری علاج کی سہولت فراہم کی ہے۔ اس طرح اعلی تعلیم کی تر
یلاریڈی الیکشن عہدیداران کا تربیتی پروگرام
یلاریڈی /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر کے جیوادان اسکول پر منعقدہ الیشکن عہدیداروں کے تربیتی پروگرام کا ضلع کلکٹر مسٹر پردھانیو نے معائنہ کیا ۔ 30 اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کو EVM کا استعمال اور ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کو سمجھانے 570 افراد کو 12 کمروں میں تربیت دی جارہی ہے ۔ انہوں نے عملہ سے تبادلہ خیال کیا اور رائے دہی
راماگنڈم میں 23 اپریل سے انتخابی عہدیداروں کا تربیتی پروگرام
گوداوری /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )23 اپریل سے تین دن تک حلقہ اسمبلی راماگنڈم کے انتخابی عہدیداروں کا تربیتی پروگرام این ٹی پی سی راماگنڈم میں منعقد ہوگا ۔ یہ بات الیکشن آفیسر مہیندر جی نے بتائی ۔ 390 عہدیداروں کا ٹی ٹی ایس ، ٹمپروری ٹاون شپ کے امبیڈکر بھون میں اور 210 عہدیداروں کا امپلائیمنٹ ڈیولپمنٹ سنٹر میں خصوصی ٹریننگ دی جائے گی
تلگودیشم لیڈر کی کاگریس میں شمولیت
بودھن21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم قائد جناب عبدالقادر نے کانگریس پارٹی امیدوار سدرشن ریڈی حلقہ اسمبلی بودھن کی طرف سے کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے جناب قادر نے آج سہ پہر ٹی ڈی پی کو خیرات کرکے کانگریس میں باضابطہ شرکت کرلی ۔ جناب قادر کے ہمراہ ان کے حامیوں کی کثیر تعداد نے کانگریس میں شرکت اختیا
کے سی آر چیف منسٹر عہدہ کیلئے حقدار
ونپرتی /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گذشتہ 14 سالوں سے علحدہ ریاست تلنگانہ تحریک شروع کرکے اور 12 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے ٹی آر ایس پارٹی کے سربراہ کے چندرا شیکھر راؤ کو عوام تلنگانہ ریاست کا چیف منسٹر بنانے کیلئے بے تاب ہے ں۔ ان خیالات کا اظہار ونپرتی ٹی آر ایس پارٹی امیدوار سی نرنجن ریڈی نے کیا ۔ ونپرتی ڈیویژن کے پدامنرڑی منڈل کے د
ٹی آر ایس کی انتخابی مہم
پٹلم۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ظہیرآباد پارلیمنٹ حلقہ سے ٹی آر ایس امیدوار بی بی راؤ پاٹل نے حلقہ جکل منڈل کے نظام ساگر، پٹلم، بچکنڈہ، جکل، مدنور کو روڈ شوز کرتے ہوئے عوام میں ’’کار‘‘ کے نشان کو ووٹ دینے کی مہم چلاتے ہوئے روڈ شوز کرتے ہوئے پٹلم میں داخل ہوئے پٹلم کے مختلف شاہراہوں سے نکل کر روڈ شوز عمل میں لایا گیا۔ روڈ شوز کی مو
سی پی ایم امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل
نلگنڈہ۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زرعی مزدوروں کو روزگار کی فراہمی، کرشنا کے پانی کی سربراہی اور نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے سی پی ایم پارٹی امیدواروں کو کامیاب بنانے کی ضلع سکریٹری سی پی ایم و حلقہ لوک سبھا نلگنڈہ کے امیدوار این نرسمہا ریڈی حلقہ اسمبلی نلگنڈہ کے امیدوار سید ہاشم نے آج انتخابی مہم کے دوران عوام کو تیقن دیا
تلنگانہ کے غدار پارٹیوں کو سبق سکھائیں
نظام آباد۔21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کیلئے گذشتہ 15 سال کی جدوجہد کے نتیجہ میں تلنگانہ کا قیام عمل میں آیا اور تلنگانہ کی تعمیر بھی ٹی آرایس سے ہی ممکن ہوسکتی ہے ان خیالات کا اظہار نظام آباد پارلیمانی ٹی آرایس کی امیدوارہ شریمتی کے کویتا کل نظام آباد کے مختلف منڈلوں میں اپنی انتخابی مہم کے دوران