انتقال

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ اسماء بانو زوجہ جناب احمد علی موظف ایچ ایم ٹی کا انتقال بروز اتوار 20 اپریل کو سعودی عربیہ جدہ میں ہوا اور تدفین جدہ سعودی عربیہ میں ہی عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 22 اپریل کو مسجد حسن آباد قلندر نگر سنتوش نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8341862443 ۔ 9700768706 پر ربط کریں ۔۔

بلدیات اور زیڈ پی ٹی سی و ایم پی ٹی سی نتائج کا 12 و 13 مئی کو اعلان

حیدرآباد۔21 اپریل ( سیاست نیوز) ریاست بھر میںمنعقدہ بلدی اور زیڈ پی ٹی سیز اور ایم پی ٹی سیز انتخابات کے نتائج کا 12اور 13مئی کو اعلان کیا جائیگا ۔ الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ کیا ہے ‘ سکریٹری الیکشن کمیشن مسٹر نوین متل کے مطابق 30مارچ کو دس میونسپل کارپوریشنس اور 145 بلدیات کیلئے انتخابات ہوئے تھے لیکن نتائج روک دیئے گئے جبکہ جاریہ ماہ 6او