لاٹری کے نام پر عوام کو دھوکہ، ایک گرفتار

حیدرآباد ۔ /22 اپریل (سیاست نیوز) سائبر آباد کی سائبر کرائم پولیس نے ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ لاٹری کے نام پر عوام کو ٹھگنے والے ایک دھوکہ باز کو گرفتار کرلیا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس سائبر آباد (کرائمس) شریمتی جانکی شرمیلا نے بتایا کہ گنڈی پیٹ کے ساکن کے وکاس نے جاریہ سال جنوری میں ایک شکایت درج کروائی تھی جس میں پولیس نے کارروائی

دہشت گرد حملے کی اطلاع پر تروملا میں چوکسی

تروپتی ۔ 22 ۔ اپریل (پی ٹی آئی) تروملا اور اطراف و اکناف کے علاقوں میں سیکوریٹی سخت کردی گئی ہے۔ پوری اور اڈیشہ کے دیگر علاقوں میں انڈین مجاہدین کے دو کارکنوں کے دورہ کی اطلاع کے بعد لارڈ وینکٹیشورا مندر پر چوکسی بڑھادی گئی ہے۔ ٹمپل ذرائع نے کہا کہ مندر آنے والے یاتریوں کی سلامتی کیلئے پولیس نے تلاشی مہم شروع کی ہے۔ اس پہاڑی علاقہ کو آ

لوک سبھا حلقوں کیلئے وائی ایس آر کانگریس مبصرین

حیدرآباد ۔ 22 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : وائی ایس آر کانگریس صدر مسٹر جگن موہن ریڈی نے سیما آندھرا میں انتخابات کے سلسلہ میں چند لوک سبھا حلقہ جات کیلئے بعض سینئیر قائدین کو پارلیمانی انتخابی مبصرین نامزد کیا ہے ۔ مسرس کے پرکاش ریڈی کو حلقہ لوک سبھا کرنول ، کے موہن ریڈی کو حلقہ لوک سبھا ہندو پور ، گیانیند ریڈی کو حلقہ لوک سبھا چتور ، وی پ