جامع مسجد دہلی کے پاس منی اسکرٹ پہننے والے
نئی دہلی 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) منی اسکرٹ پہنی ہوئی غیر ملکی سیاحوں پر جو جامع مسجد دہلی میں داخل ہورہی تھیں، انڈین مجاہدین کے معاون بانی یٰسین بھٹکل اور اُن کے قریبی ساتھیوں نے سپٹمبر 2010 ء میں تاریخی جامع مسجد دہلی کے تیسرے پھاٹک پر فائرنگ کی تھی، بھٹکل اور اُس کے قریبی ساتھی اسداللہ اختر کے خلاف دہلی پولیس کے خصوصی شعبہ نے فرد جرم