حق رائے دہی سے استفادہ کرنے عوام سے خواہش

کریم نگر ۔ 24 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ووٹ کا حق رکھنے والے تمام اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کریں ضلع الیکشن عہدہ دار ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے چہارشنبہ کو کشمیر گڈہ کے آئی بی اے گارڈنس میں مسلم اقلیتی خواتین ووٹرس کو شعور بیداری کیلئے سونپ پروگرام کے ضمن میں انعقاد کئے گئے مہندی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مخاطب کرتے ہوئ

راماگنڈم میں کانگریس امیدوار بابر سلیم پاشاہ سماج کے ہر طبقہ کی تائید سے کامیابی کا یقین

راماگنڈم ۔ 24 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی راماگنڈم کے کانگریس ملم امیدوار بابر سلیم پاشاہ کی انتخابی مہم عروج پر ہے ۔ بابر سلیم کو دوسری بار کانگریس کا ٹکم دیا گیا ہے وہ اقل ترین اجرت بورڈ کے چیرمین بھی تھے ۔ NTPC میں 17 بار یونین کے جنرل سکریٹری منتخب ہوئے ہیں ۔ ضلع INTUC کے صدر بھی ہیں ۔ 40 سال سے کانگریس سے وابستہ ہیں وہ 30 برس س

حلقہ اسمبلی کلواکرتی میں پانچ رخی مقابلہ

آمنگل ۔ 24 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اس حلقہ سے کانگریس امیدوار چلاومشی چندر ریڈی مقابلہ کررہے ہیں جبکہ ٹی آر ایس سے جئے پال یادو مقابلہ میں ہے ۔ رکن اسمبلی کی حیثیت سے دو میعاد ہوئے ہیں ۔ تیسری مرتبہ رکن اسمبلی کیلئے میدان میں قسمت آزمارہے ہیں ۔ کشٹا ریڈی جو وائی ایس آر پارٹی سے مقابلہ کررہے ہیں ۔ رکن اسمبلی کی حیثیت سے دو میعاد مک

میدک ٹاؤن کی ترقی کیلئے اقدامات کا تیقن

میدک ۔ 24 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بحیثیت رکن اسمبلی منتخب ہونے پر حلقہ کی عوام کی بلالحاظ مذہب و ملت خدمات انجام دوں گا ۔ پورے اسمبلی حلقہ میں شامل تمام منڈلوں بشمول میدک ٹاون ترقیاتی کاموں کی انجام دہی کیلئے کمربستہ رہوں گا ۔ جناب ڈاکٹر وجم چشتی امیدوار حلقہ اسمبلی میدک تلنگانہ راشٹریہ کوسہ دل پارٹی نے سیاست نیوز میدک سے با ت چ

مذہبی خبریں

جمعیتہ علماء کا گجرات ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کا فیصلہ
مساجد کی تعمیر مسلمانوں کے دین و ایمان کی بقاء کا موثر ذریعہ
دو مساجد کا افتتاح ، مولانا سعید اکبر اور مولانا انصار اللہ قاسمی کے خطابات

تاریخی چارمینار کی مسجد کی کشادگی ، یاقوت پورہ کو مثالی حلقہ بنانے کا عہد

حیدرآباد۔/23اپریل، ( سیاست نیوز) چارمینار پر موجود مسجد جسے حکومت نے بند کر رکھا ہے اسے کھلوانا میری پہلی ترجیح ہوگی۔ اس مسجد کو فرزندان توحید کے سجدوں سے آباد کیا جائے گا۔ امیدوار حلقہ یاقوت پورہ و ترجمان مجلس بچاؤ تحریک جناب مجید اللہ خاں فرحت نے آج رین بازار چمن پر منعقدہ عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کے دوران یہ بات کہی۔ انہوں نے بت

تلنگانہ میں منموہن سنگھ ، سونیا گاندھی اور راہول کی مہم

حیدرآباد۔/23اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں کانگریس کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے کانگریس کے مرکزی قائدین متحرک ہوگئے ہیں۔ اس علاقہ کے مختلف حلقوں میں 25اپریل کو کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی، 26اپریل کو وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور 27اپریل کو صدرکانگریس مسز سونیا گاندھی دورہ کرتے ہوئے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔صدر تلنگ

چندرا بابو نائیڈو کے فرزند لوکیش نائیڈو کی آج شہر کے نواحی علاقوں میں انتخابی مہم

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : صدر تلگو دیشم مسٹر این چندرا بابو نائیڈو کے فرزند مسٹر نارا لوکیش نائیڈو حیدرآباد کے نواحی علاقوں میں 24 اپریل کو انتخابی مہم چلائیں گے ۔ تانڈور اور چیوڑلہ میں مسٹر نارا لوکیش نائیڈو کے پروگرام کے سلسلہ میں خصوصی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔ اس انتخابی دورے کے دوران لوکیش تلگو دیشم پارٹی امیدواروں کے ہ

مودی کو ہندوستان کا وزیر اعظم بننے کا اخلاقی حق نہیں

حیدرآباد /23 اپریل (سیاست نیوز) سکریٹری اے آئی سی سی و رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ نے کہا کہ مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی کو ملک کا وزیر اعظم بننے کا اخلاقی حق نہیں ہے۔ آج گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کل حیدرآباد میں منعقدہ ایک جلسہ عام میں نریندر مودی نے تلنگانہ کے لئے جدوجہد کرنے والے گیارہ سو نوجوان