سعودی عرب اور ایران تعلقات میں بہتری لانے کی مساعی

لندن ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب ۔ ایران کے درمیان تعلقات میں ابتری اور نیوکلیئر دہشت گردی سے متعلق امریکہ کی پالیسی کے تناظر میں وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے مشیر قومی سلامتی اور امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانا عالم اسلام کیلئے ضروری ہے۔ امت مسلمہ میں اتحاد وقت کا تقاضہ

نیوکلیئر دہشت گردی کیخلاف جنگ کو سعودی عرب کی حمایت

سعودی عرب کے وزیر ثقافت اور اطلاعات عبدالعزیز کھوجانے کہا کہ سعودی وزارتی کونسل نے اس خطہ کے علاوہ ساری دنیا میں نیوکلیئر دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کی حمایت کی ہے۔ سعودی کابینہ نے توقع ظاہر کی کہ ہیگ میں منعقدہ تیسری نیوکلیئر سلامتی چوٹی کانفرنس کی سفارشات عالمی سلامتی اور استحکام کیلئے معاون ہوں گے۔

پولیس کمشنر حیدرآباد کو ترقی

حیدرآباد۔یکم اپریل، ( سیاست نیوز) حکومت نے کمشنر پولیس حیدرآباد انوراگ شرما ( آئی اے ایس ) کو ڈائرکٹر جنرل پولیس کے رتبہ پر ترقی دی ہے۔ اس سلسلہ میں چیف سکریٹری ڈاکٹر پی کے موہنتی نے آج جی او آر ٹی 1285جاری کیا۔ جی او کے مطابق مسٹر انوراگ شرما جو 1982ء آئی پی ایس بیاچ سے تعلق رکھتے ہیں انہیں سوپر ٹائم اسکیل ڈائرکٹر جنرل پولیس کے عہدہ پر تر

میونسپلٹیز و کارپوریشن انتخابی نتائج 9 اپریل کو جاری کرنے کی اجازت

حیدرآباد ۔ یکم اپریل ( سیاست نیوز ) آندھرا پردیش ہائیکورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے جو چیف جسٹس کلیان جیوتی سین گپتا اور جسٹس پی وی سنجے کمار پر مشتمل تھی آج ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کی کہ وہ ریاست میں ہوئے میونسپلٹیز اور میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے نتائج 9 اپریل کو رائے شماری کے بعد جاری کرے ۔ امکان ہے کہ اس کیس میں درخواست گذا

والوو بس میں آتشزدگی : ڈرائیور کی حاضر دماغی سے سانحہ ٹل گیا

حیدرآباد ۔ یکم اپریل ( این ایس ایس ) کریمنگر سے حیدرآباد سفر کرنے والے 41 مسافرین آج کرشماتی طور پر بچ گئے جبکہ ایک اور اے سی والوو بس میں آگ لگ گئی تاہم ڈرائیور نے حاضر دماغی سے کام لے کر حادثہ کو ٹال دیا ۔ آگ لگنے کا یہ واقعہ میدک ضلع کے کونڈا پاکا گاؤں میں پیش آیا ۔ اطلاعات کے بموجب آر ٹی سی کی اندرا بس کریمنگر سے 41 مسافرین کے ساتھ روان