Month: 2014 اپریل
ضابطہ اخلاق کی پابندی سے پُرامن انتخابات
کریم نگر۔ /2اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر میں اسمبلی و پارلیمنٹ انتخابات کے پرامن طور پر انعقاد کیلئے تمام سیاسی پارٹیوں کے قائدین سے تعاون کرنے کی کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے خواہش کی۔ منگل کو کلکٹریٹ میں عام انتخابات پر تمام سیاسی قائدین کے ساتھ کل جماعتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چہارشنبہ تا 9اپریل پر
ضابطہ اخلاق کی پابندی سے پُرامن انتخابات
کریم نگر۔ /2اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر میں اسمبلی و پارلیمنٹ انتخابات کے پرامن طور پر انعقاد کیلئے تمام سیاسی پارٹیوں کے قائدین سے تعاون کرنے کی کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے خواہش کی۔ منگل کو کلکٹریٹ میں عام انتخابات پر تمام سیاسی قائدین کے ساتھ کل جماعتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چہارشنبہ تا 9اپریل پر
طیرانگاہ پر دیڑھ کروڑ مالیتی سونا ضبط
شمس آباد۔/2اپریل،( سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کسٹمس عہدیداروں نے تین خواتین کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 1.5کروڑ روپئے مالیتی سونا برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب آج صبح سنگاپور سے ٹائیگر ایرویز فلائیٹ نمبر9G2624 کے ذریعہ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی تین خواتین آئیں ان کی تلاشی لینے پر ان کے کمر میں پٹے بندھے ہوئے تھ
اسکالر شپس کی منظوری کے باوجود اجرائی میں تاخیر
عہدیداروں کی لاپرواہی کے خلاف سوشلسٹ پارٹی کی شکایت
پارلیمانی حلقہ میدک سے وجئے شانتی کانگریس امیدوار
نووارد کو ٹکٹ دینے پر قدیم کارکنوں میں ناراضگی
نیوکلیر ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کی تجویز
نئی دہلی 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم منموہن سنگھ نے نیوکلیر ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے موضوع پر عالمی کنونشن میں یہ تجویز پیش کرتے ہوئے کہاکہ آخرکار اِس کے نتیجہ میں جوہری اسلحہ کا ذخیرہ ختم ہوجائے گا۔ اُنھوں نے کہاکہ اگر تمام ممالک جو نیوکلیر ہتھیار رکھتے ہیں، تسلیم کریں کہ اِن کا پہلے استعمال نہ کیا جائے اور اِنھیں صرف ا
عوام مودی پر کیسے بھروسہ کریں ؟ : شردپوار
علی باغ 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے این سی پی کے صدر اور مرکزی وزیر شردپوار نے آج جاننا چاہا کہ عوام نریندر مودی پر کیسے بھروسہ کریں؟
نتیش کمار اور نریندر مودی گہرے دوست : لالو پرساد
پٹنہ 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نتیش کمار اور نریندر مودی دونوں ایک دوسرے کے حریف نظر آتے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ علیحدہ علیحدہ انتخابی جلسوں سے نواڈا میں خطاب کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف تلواریں کھینچ لی تھیں۔ لیکن راشٹریہ جنتادل کے صدر لالو پرساد نے دونوں کو گہرے دوست قرار دیا جو رائے دہندوں کو ’’بے وقوف‘‘ بنانے کے لئ
ہندوستان کو این ڈی ایم اے موقف عطا کرنے سے ہند۔ پاک تجارت میں اضافہ ممکن
نئی دہلی 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کو بلاامتیاز بازار تک رسائی کا موقف عطا کرنے سے ہند ۔ پاک تجارت میں اور دونوں ممالک کے معاشی تعلقات میں اور برآمدات میں اضافہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ ہندوستانی برآمدات تنظیموں کے وفاق ایف آئی ای او کے صدر رفیق احمد نے کہاکہ دونوں ممالک کو زمینی راستے سے تجارت کرنے کے مزید کئی مقامات کا تع
ہندوستان کے دوسرے مصنوعی سیارے کی روانگی کیلئے اُلٹی گنتی شروع
چینائی 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ملک کے دوسرے مصنوعی سیارہ برائے ہندوستانی علاقائی شہری ہوا بازی مصنوعی سیارہ نظام آئی آر این ایس ایس، آئی ۔ بی کی خلاء میں روانگی کے لئے صرف 58 گھنٹے 30 منٹ باقی رہ گئے ہیں۔ چنانچہ اِس کی روانگی کیلئے اُلٹی گنتی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ یہ مصنوعی سیارہ ستیش دھون خلائی مرکز سری ہری کوٹہ سے خلاء میں روانہ ک
سونیا گاندھی کے پرچہ نامزدگی کا رائے بریلی سے ادخال
رائے بریلی 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اپنے خاندانی انتخابی حلقہ رائے بریلی سے لوک سبھا میں داخلہ کے لئے صدر کانگریس سونیا گاندھی نے آج اپنا پرچہ نامزدگی رائے بریلی لوک سبھا حلقہ سے داخل کردیا۔ 67 سالہ سونیا گاندھی اِس نشست سے دوبارہ انتخابی مقابلہ کررہی ہیں۔ پرچہ نامزدگی داخل کرتے وقت اُن کے ہمراہ اُن کے فرزند اور پارٹی کے نائب صدر راہ
شیوسینا اور ایم این ایس سے تعلقات پر مودی تنقید کا نشانہ
نئی دہلی 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندی ریاستوں میں انتخابی مہم کے آغاز کے موقع پر نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس نے شیوسینا اور ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے کے ساتھ بی جے پی کے تعلقات کو تنقید کا نشانہ بنایا کیونکہ دونوں تنظیموں نے یوپی اور بہار کے نقل مقام کرنے والے افراد کو نشانہ بنایا تھا۔ مودی، بی جے پی، شیوسینا اور را
مجلس بلدیہ بیدر کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کاتیقن
بیدر۔2اپریل (پریس نوٹ ) محترمہ فاطمہ انور علی صدرنشین مجلس بلدیہ بیدر نے صدر نشین منتخب ہونے پر تمام سے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بحیثیت صدرنشین بلدیہ ‘ بیدر کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کروانگی اور جو بھی عوامی مسائل حل طلب ہو بہ مجھ سے رجوع کریں وہ اس کی یکسوئی کرے گی۔فاطمہ انور نے بعض گوشوں سے ان کے خلاف چلائی جانے والی اخباری م
اولاد کو نیک صالح بنانے میں ماں کا اہم کردار
سدی پیٹ۔2اپریل ( راست ) ساجدپورہ سدی پیٹ میں منعقدہ ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے خواتین کے کثیر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مفتیہ روانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعتہ المومنات نے کہاکہ موجودہ دور میں عورتوں کو تعلیم کی اشد ضرورت ہے ۔ معاشرہ میں بگاڑ کی اصل وجہ علم سے دوری کا نتیجہ ہے ۔ موجودہ معاشرہ میں برائیاں عام ہورہی ہیں ۔عو
عام انتخابات میں کانگریس کا صفایا یقینی
یلاریڈی ۔ 2اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کسانوں کے خلاف پالیسیوں کو اپنانے والی کانگریس حکومت کا آنے والے عام انتخابات میں صفایا یقینی ہے ۔ وائی ایس آر کانگریس یلاریڈی انچارج مسٹر سدھارتا ریڈی نے اپنے دورہ یلاریڈی کے موقع پر اخباری نمائندوں سے مزید کہا کہ آنجہانی وزیر اعلیٰ وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے دوراقتدار میں کسان کافی خوش تھے ۔
کوہیر میں ایم پی ٹی سیز کے 75امیدوار
کوہیر۔2اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر منڈل کے ایم پی ٹی سی انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ ہے ۔منڈل کی جملہ آبادی 41ہزار سے زائد ہے ۔ 16 ایم پی ٹی سیز کیلئے 75 امیدوار میدان میں ہیں ۔ اسطرح زیڈ پی ٹی سی کے جملہ 6امیدواروں میں ایک مسلم خاتون ہیں جس کیلئے 6اپریل کو رائے دہی ہوگی ۔ انتخابی ماحول دن بدن شدت اختیار کرتا ج
ہلدی کے کسانوں کونظرانداز کرنے کے خلاف انتباہ
نظام آباد:2؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)خلیج کے متاثرین کی باز آبادکاری اور ہلدی کے کسان کو نظر انداز کرنے پر نظام آباد پارلیمانی نشستیں ایک ہزار متاثرین کی جانب سے پرچہ نامزدگی داخل کی جائے گی۔ خلیج متاثرین کے حقوق کے تحفظ اور کسان تنظیموں کے صدر کے نرسمہا نائیڈو نے بتایا کہ خلیج کے متاثرین اور ہلدی کے کسانوں کے ساتھ ہونے والی نا
نیالکل منڈل میں ایم پی ٹی سی ‘ زیڈ پی ٹی سی انتخابات کی تیاریاں مکمل
نیالکل۔2اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایم پی ڈی او نیالکل منڈل راج شیکھر کے بموجب نیالکل میں ایم پی ٹی سی ‘ زیڈ پی ٹی سی 6 اپریل کو منعقد شدنی انتخابات کے پہلے مرحلہ کی رائے دہی کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہے جس میں 16کانگریسی امیدوار ‘ تلگودیشم سے 14‘ ٹی آر ایس کے 6‘ بی جے پی 2‘ سی پی آئی ایم ‘ ایم آ:ی ایم کے آزاد 2امیدوار انتخابی میدان میں
حلقہ اسمبلی پٹن چیرو سے واجد علی سی پی ایم امیدوار
سنگاریڈی ۔ 2اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سی پی ایم پارٹی کی جانب سے پہلی مرتبہ ضلع میدک سے ایک مسلم امیدوار کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسمبلی انتخابات کیلئے فہرست جاری کردی ۔ محمد واجد علی کو حلقہ اسمبلی پٹن چیرو سے سی پی ایم پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے ۔ محمد واجد علی 1989ء سے سی پی ایم پارٹی میں کارگذار ہیں ۔ واجد علی فیکٹری