آئی لیگ فٹبال : چرچل برادرس کا آج سلگاؤکر سے مقابلہ
واسکو 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ائر ٹیل آئی لیگ فٹبال میں کل چرچل برادرس کا مقابلہ سلگاؤکر کلب گوا کے ساتھ ہونے والا ہے اور اگر کل کے میچ میں چرچل برادرس کیلئے کامیابی حاصل کرنا ضروری ہوگیا ہے ۔ ٹورنمنٹ میں پہلی مرتبہ حصہ لینے والی بنگلورو ایف سی کی ٹیم کے 23 میچس میں جملہ 44 پوائنٹس ہیں ۔ بنگلور کی ٹیم نے اپنے پہلے ہی ٹورنمنٹ میں خطاب جی