چندرا بابو نائیڈو نے مسلمانوں سے کیا گیا وعدہ فراموش کردیا
صرف اقتدار عزیز ، شہباز احمد خاں اور دیگر کئی اقلیتی قائدین پارٹی سے مستعفی
صرف اقتدار عزیز ، شہباز احمد خاں اور دیگر کئی اقلیتی قائدین پارٹی سے مستعفی
حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( پی ٹی آئی ) : آندھرا پردیش میں آئندہ منعقد ہونے والے انتخابات میں یہ بات خاص طور پر دیکھی جارہی ہے کہ پارٹی خطوط سے بالاتر اہم سیاسی قائدین کے قریبی رشتہ دار سیاسی میدان میں اترتے ہوئے انتخابی مقابلہ کرنے آمادہ ہیں ۔ آنجہانی چیف منسٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے فرزند ، وائی ایس جگن موہن ریڈی ، جنہوں نے کانگریس ک
حیدرآباد ۔8۔اپریل ( سیاست نیوز ) ۔ شہر میں جیسے ہی ماہ اپریل شروع ہوتا ہے گرمی اپنی آب وتاب کا جلواہ دیکھانا شروع کردیتی ہے، درجہ حرارت کبھی 36 ڈگری رہتا ہے تو کبھی بڑھ کر 44ڈگری تک بھی ہوجاتا ہے۔ایسے حالات میں لوگ زیادہ تر اپنے گھروں میں ہی وقت گذارنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن لوگوں کو گھر میں اُس وقت دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب گھر میں
ڈاکٹر کے چرنجیوی ، میجر قادری و دیگر کی پریس کانفرنس
حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر پنالہ لکشمیا نے کہا کہ کانگریس پارٹی 15 لوک سبھا اور 80 اسمبلی حلقوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے نئی ریاست میں پہلی حکومت تشکیل دے گی ۔ شہیداں تلنگانہ کے پاس کانگریس امیدواروں کو حلف دلانے کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر پنالہ لکشمیا نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے
حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) گاندھی نگر کے علاقہ میں بیوی سے ناراضگی ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 39 سالہ موہن جو نیو بھوئی گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس نے آج اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ موہن اپنی ناراض بیوی کو منانے وجئے واڑہ گیا تھا ۔ تاہم بیوی نے اس کے ساتھ آنے سے انکار کردیا ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر موہن
حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) گھٹکیسر کے علاقہ میں ایک خاتون برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی ۔ جو پیشہ سے خانگی ملازمہ بتائی گئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 32 سالہ انڈالو جو گھٹکیسر علاقہ میں رہتی تھی کل دفتر میں کام کے دوران برقی شاک کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔
حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) ناچارم کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 31 سالہ شیخ غوث پاشاہ جو پیشہ سے ویلڈر تھا اپنے مکان میں مشتبہ حالت میں مردہ دستیاب ہوا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ روزانہ کے معمول کی طرح رات اپنے مکان میں سوگیا جو صبح مردہ دستیاب ہوا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحق
حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقوں کیسرا اور رائے درگم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ کیسرا پولیس کے مطابق 55 سالہ پراجنایا جو اسٹون کریشر میں کام کرتا تھا ۔ کل موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ رائے درگم پولیس کے مطابق ایک 70 سالہ
محبوب نگر ۔8 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) برسراقتدار کانگریس نے ضلع کے 2 لوک سبھا اور اسمبلی کی 14 نشستوں کیلئے آج امیدواروں کی قطعی فہرست کا اعلان کردیا ہے۔ اس طرح ایک ہفتہ سے پارٹی حلقوں میں جاری تجسس ختم ہوگیا ہے۔ ضلع میں 8 نوجوان چہروں کو امیدوار بنایا گیا جبکہ 2 حلقوں میں موجودہ ایم ایل ایز کو برقرار رکھا گیا ہے۔ 3حلقوں میں ایس سی امی
ضلع نظام آباد میں ڈی سرینواس کا گھٹتا ہوا اثر و رسوخ
واشنگٹن ، 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ اور روس نے مشرقی یوکرین کے بحران کو براہِ راست مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ جان کیری اور اُن کے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو میں براہِ راست مذاکرات پر اتفاقِ رائے ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مذاکرات اگلے دَس روز کے اندر اندر ہوں گے اور ان میں یورپی
صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کے آبائی ضلع میں اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی
حلقہ پارلیمان کرنول کی وائی ایس آر سی پی امیدوار بی رینوکا کا خطاب
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے تمہیں (پہلے) قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا اب زیارت کیا کرو کیونکہ یہ عمل دنیا سے بے رغبت کرتا ہے اور آخرت کی یاد دلاتا ہے
ابن ماجہ
ہنمنت راؤ مستعفی ، مزید نشستوں کیلئے بی جے پی کارکنوں کا احتجاج
ضلع میں زیڈ پی ٹی سی و ایم پی ٹی سی کیلئے تقریباً 70 فیصد رائے دہی
ریاست کے مفادات میں بی جے پی سے مفاہمت ، کڑپہ میں جلسہ سے چندرا بابو نائیڈو کا خطاب
نئی دہلی ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف خطابی مقابلہ میں شکست برداشت کرنی پڑی اور ہندوستان جس نے فائنل میں پہلے بیٹنگ کی تھی جس کے باوجود طاقتور بیٹنگ کیلئے مشہور دنیا کی ٹیم ہندوستان نے 130 رنز اسکور کئے تھے اور اس میں بھی یوراج سنگھ کی 21 گیندوں میں 11 رنز کی بیٹنگ کو شدید ت