انکاؤنٹر میں پانچ ہلاک

سرینگر۔/8اپریل،( سیاست ڈاٹ کام ) کپواڑہ ڈسٹرکٹ میں کل شب سیکوریٹی فورسیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے انکاؤنٹر میں تین سیکوریٹی اہلکار بشمول دو مشتبہ بیرونی عسکریت پسند اور ایک فوجی افسر ہلاک ہوگئے جبکہ چار پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ ایک سینئر پولیس آفیسر نے میڈیا کو بتایا کہ انکاؤنٹر موضع ذن رشی میں ہوا جو ی

بی جے پی کو اقتدار حاصل کرنے سے روکنا بہت ضروری: اکھلیش

لکھنؤ۔/8 اپریل، (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ اتر پردیش اکھلیش یادو نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب کے لئے یہ ضروری ہے کہ ہم مرکز میں بی جے پی کو اقتدار پر آنے نہ دیں۔ میڈیا کو دیئے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اب جبکہ بی جے پی کا انتخابی منشور جاری کیا جاچکا ہے لہذا اب یہ

فرقہ پرستی کیخلاف مقابلہ کیلئے طاقتور ’ہاتھ‘ کی ضرورت

سلچر (آسام) ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تاریخ گواہ ہیکہ ہندوستانی مسلمانوں نے اپنی قوت ارادی، سیاسی بصیرت اور دوراندیشی سے ایسے فیصلے لئے ہیں جنہوں نے ملک کے جمہوری و سیکولر کردار کی حفاظت میں بے مثال کردار ادا کیا ہے اور اب کہ جب ایک بار پھر آر ایس ایس نے اپنے فسطائی منصوبوں کو پورا کرنے کیلئے بدنام زمانہ نریندر مودی کا سہارا لیا ہے جوک

اڈوانی کو بی جے پی کے اقتدار کا یقین

تھرواننتاپورم 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی نے آج اپنے اس یقین کا اظہار کیاکہ بی جے پی کے زیرقیادت این ڈی اے ملک میں آئندہ حکومت تشکیل دے گی اور نریندر مودی ایک بے مثال تاریخ بنائیں گے۔ اڈوانی نے یہاں ایک ریالی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ’’عوام میں اس بات پر کوئی شک نہیں ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد کس ک

انتخابی امیدوار’ پدم شری خطاب‘ کا استعمال نہیں کرسکتے: الیکشن کمیشن

بھونیشور۔/8اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) الیکشن کمیشن نے واضح کردیا ہے کہ انتخابات لڑنے والے امیدواروں کی جانب سے ’’ پدما‘‘ کے خطاب کا استعمال کرنا ضابطہ اخلاق کے مغائر ہے۔ یاد رہے کہ حکمراں جماعت بی جے ڈی کے امیدوار دلیپ ترکی جو سندر گڑھ لوک سبھا نشست کے لئے انتخابی میدان میں ہیں اور ان کی جانب الیکشن کمیشن کی توجہ مبذول کروائی گئی تھی

نریندر مودی تاریخ سے لاعلم: ڈگ وجئے سنگھ

بال گھاٹ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہاکہ بی جے پی میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کو ملک کی تاریخ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے اور اُنھوں نے آر ایس ایس اور بی جے پی دونوں ہی کو پست پشت ڈال دیا ہے۔ ڈگ وجئے سنگھ نے بال گھاٹ سے کانگریس کی امیدوار حنا کانورے کی ایک انتخابی ریالی سے خطاب

مظفر نگر فسادات متاثرین بھی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے

مظفر نگر۔/8 اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) مظفر نگر فسادات کے دوران عصمت ریزی سے متاثرہ سات افراد آنے والے انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ جوگیا کھیڑا موضع میں جو افراد فسادات کے دوران بے گھر ہوگئے تھے ان کے ناموں کا رائے دہندوں کی فہرست میں ایک بار پھر اندراج کیا گیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ اس کے علاوہ فسادات کے ایسے 250 متا

ڈگمبر کلکرنی ودودرہ سے مودی کیخلاف عام آدمی پارٹی کے امیدوار

نئی دہلی 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے گجرات کے حلقہ لوک سبھا وڈودرہ سے بی جے پی میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی اور کانگریس کے مدھو سدن مستری کے خلاف سنیل ڈگمبر کلکرنی کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔ کلکرنی جو ایک میکانیکل انجینئر ہیں ، انفراسٹرکچر کے شعبہ میں بحیثیت سوشیل ورکر خدمت انجام دیتے ہیں اور وہ عام آدمی

پیسہ یا نام کمانے سیاست میں نہیں آیا: بسواجیت

نئی دہلی۔/8اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) بیس سال بعد، کہرہ، میرے صنم، نائٹ اِن لندن، اپریل فول اور نہ جانے کتنی سلور جوبلی فلموں کے ہیرو بسواجیت ترنمول کانگریس کے ٹکٹ پر دہلی سے انتخابی میدان میں ہیں۔ چونکہ وہ اس وقت چڑھتے سورج نہیں ہیں، شائد میڈیا نے بھی انہیں اسی لئے نظرانداز کردیا ہے جبکہ ایسا ہونا نہیں چاہیئے۔ آج انتخابات کا یہ عالم ہ

جے پور میں سونیا گاندھی کی 12اپریل کو عوامی ریالی

جے پور۔/8اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر کانگریس سونیا گاندھی جے پور رورل حلقہ سے کانگریس امیدوار کی تائید میں 12اپریل کو ایک عوامی ریالی سے خطاب کریں گی۔ پی سی سی جنرل سکریٹری پکھراج پراشر نے کہا کہ راہول گاندھی بھی جھنجھنو، بار میر اور اودے پور حلقہ انتخابات میں 10اپریل کو عوامی ریالیوں سے خطاب کریں گے۔ راہول گاندھی جن امیدواروں کی تائ

ممبئی کے ڈبے والوں کی عالمی صحت تنظیم کے ساتھ انوکھی مہم

ممبئی۔/8اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) عروس البلاد ممبئی کے سرکاری و غیر سرکاری دفاتر میں لنچ باکس پہنچانے والے مشہور و معروف ’’ ڈبے والوں ‘‘ کی تنظیم اب عالمی صحت تنظیم(WHO) کے ساتھ ملیریا اور ڈینگو جیسی بیماری کے پھیلنے سے متعلق بیداری مہم چلانے شراکت داری کی ہے۔ نوتن ممبئی ٹفن باکس سپلائرس چیاریٹی ٹرسٹ کے سابق صدر رگھوناتھ ہیگڑے نے کہا

مودی کو اپنے شادی شدہ ہونے کا موقف واضح کرنا چاہیئے

پنجی۔/8اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کو اپنے پرچہ نامزدگی کا ادخال کرتے ہوئے اپنے شادی شدہ یا غیر شادی شدہ ہونے کا موقف واضح کرنا چاہیئے۔ کانگریس کے ایک رکن پارلیمان نے یہ مطالبہ کیا۔ پارٹی کے ریاستی ہیڈکوارٹر پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گوا کے واحد راجیہ سبھا رکن شانتا رام نائیک نے