ڈیل اسٹین دنیا کے بہترین فاسٹ بولر : وقار یونس

کولکتہ۔17 مارچ(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا ہے کہ جنوبی افریقی ڈیل اسٹین دنیا کا سب سے بہترین فاسٹ بولر ہے۔گزشتہ 20 تا30 برسوں کے بعد جنوبی افریقہ کواب جا کر دنیا کا عظیم فاسٹ بولر ملا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا خیال کہ ہے پچھلے دو دہوں میں جنوبی افریقہ میں ڈیل اسٹین جیسا فاسٹ بولر نہیں ہے۔ڈیل اسٹین

انتخابی سیاست سے جناب زاہد علی خان کی سبکدوشی

محبوب نگر /17 مارچ ( اسٹیٹ سماچار ) حیدرآباد دکن کی باوقار پارلیمانی نشست کیلئے اردو کے نامور و قومی روزنامہ سیاست کے مدیر اعلی نواب میر زاہد علی خان کی انتخابی منظر نامہ سے دستبرداری کے فیصلے پر محبوب نگر اور نارائن پیٹ کے علمائے کرام و حفاظ حضرات نے دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ۔ علمائے کرام نے کہاکہ مدیر اعلی روزنامہ سیا

اولاد کی اسلامی تعلیم و تربیت پر زور ، نماز کی تلقین

کاغذنگر /17 مارچ ( راست ) صابر ایجوکیشنل سوسائٹی کاغذنگر کے زیر اہتمام مسلم فنکشن ہال SPM کاغذنگر میں منعقدہ اصلاح معاشرہ کانفرنس برائے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین مومناتی پرنسپل جامعتہ المومنات نے کہا کہ اولاد کی تربیت و تعلیم میں والدین کا اہم رول ہوتا ہے ۔ بچے انسانی معاشرہ کے پھول ہیں ۔ ان کے وجود سے گھر میں رو

انتخابی منشور میںمسلم ایجنڈہ بھی شامل کیا جائے

ورنگل۔17مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسلمانوں کو سیاسی تحفظات‘ معاشی طور پر خودمکتفی بنانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ بھی دیگر اقوام کے برابر سرکاری اسکیمات سے فائدہ حاصل کرسکیں ۔ مسلمان انتہائی پسماندگی کا شکار ہے ‘اپنی اپنی پارٹیوں کے مینوفیسٹو میں مسلمانوں کی ترقی کیلئے اہم نکات کو شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار مختلف

جھلسی خاتون علاج کے دوران فوت

یلاریڈی ۔17مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے ممباجی پیٹ تانڈا سے تعلق رکھنے والی 27سالہ بالی بائی نامی شادی شدہ خاتون علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ سب انسپکٹر راکیش نے مزید بتایا کہ دو دن قبل ساس نے ڈانٹا کہہ کر خود پر کیروسین چھڑکتے ہوئے آگ لگالی تھی ‘ جس سے افراد خاندان نے اسے حیدرآباد کے گاندھی دواخانہ منتقل کیا ‘ جہاں پر وہ عل

مختلف منڈلوں کے 85 افراد کو پابند مچلکہ کیا گیا

یلاریڈی۔17مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے مختلف مواضعات سے تعلق رکھنے والے ٹی آر ایس قائدین کو تحصیلدار مسٹر شنکر کیر وبرو پولیس نے پابند مچلکہ کیا ۔ ماضی میں ٹی آر ایس پارٹی قائدین کئی مرتبہ دھرنا ‘ راستہ روکو کرنے پر ان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے تھے ۔ الیکشن کے انعقاد کے پیش نظر مقدمات کا سامنا کرنے والے افراد قائد

رکن اسمبلی کلواکرتی کی ٹی آر ایس میں شمولیت

کلواکرتی۔17مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی ایم ایل اے جو کہ تلگودیشم پارٹی سے گذشتہ انتخابات میںحلقہ کلواکرتی سے مقابلہ کر کے کامیاب ہوئے تھے۔ تلنگانہ میں صدر ٹی آر ایس چندر شیکھر راؤ کی موجودگی میں ٹی آر ایس میں شامل ہوگئے جبکہ حلقہ کلواکرتی کے 17پنچایت حلقوں سے لوگ ان کی تائید کیلئے پہنچے ہیں ۔ اس موقع پر خاص کر بھوپت ریڈی ‘ سنجی

پچاس ہزار روپئے تک نقد رقم کے ساتھ سفر کی اجازت

کریم نگر۔17مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں ہونے والے انتخابات کے پیش نظر کسی بھی شخص کو 50ہزار روپئے تک نقد رقم کے ساتھ سفر کرنے کی اجازت رہے گی ۔ ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے ایک صحافتی بیان میںیہ بات بتائی ۔ ایک شخص 50ہزار روپئے سے زائد ایک روپیہ بھی سفر میں لے جانے پر پولیس کی تنقیح میں اگر مل جائے تو اس نقد رقم کے ضروری وجوہات ‘ شوا

حدیث شریف

حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ’’مسلمان کے لئے جائز نہیں ہے کہ اپنے بھائی مسلمان سے تین دن سے زیادہ ترکِ ملاقات کرے۔ دونوں میں اچھا وہ ہے جو سلام میں ابتداء کرے‘‘۔
(بخاری شریف)

موزوں لڑکی ملنے پر شادی کروںگا:راہول گاندھی

نئی دہلی ۔ /16 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نائب صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ موزوں لڑکی ملنے پر وہ شادی کرلیں گے ۔ انہوں نے آج ایک انٹرویو میں بتایا کہ فی الحال ان کی توجہ لوک سبھا انتخابات پر ہے ۔ مصروفیت کی وجہ سے وہ اپنی نجی زندگی پر زیادہ توجہ نہیں دے پارہے ہیں ۔ 43 سالہ راہول گاندھی نے کہا کہ جب کبھی انہیں موزوں لڑکی مل جائے گی تو و

وزیر اعظم قطر کے دورۂ مراقش کا اختتام

مراقش۔ 16؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیر اعظم و وزیر داخلہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی کا سرکاری دورۂ مراقش اختتام پذیر ہوگیا جس کے دوران انہوں نے مجلس عرب وزرائے داخلہ کے 31 ویں اجلاس میں مراقش میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے وزیر داخلہ مراقش محمد حسن کے ان کے اعزاز میں ترتیب دیئے ہوئے عشائیہ میں شرکت کی۔ وزیر اعظم کو مینارا ای

ملائیشیاء کے لاپتہ طیارہ کے پائلٹس پر تحقیقات مرکوز‘ کیپٹن کا مشکوک موقف

کوالالمپور۔ 16؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ تحقیقات کرنے والے پرواز کے سیمولیٹر کا جائزہ لے رہے ہیں جو لاپتہ ملائیشیائی طیارہ کے پائلٹ کے مکان سے دستیاب ہوا ہے۔ اس طیارہ میں 239 افراد سوار تھے۔ دریں اثناء کاک پِٹ میں موجود پائلٹس پر تحقیقات مرکوز کردی گئی ہیں جو جانتے تھے کہ راڈارس کی سراغ رسانی سے کیسے بچاجاسکتا ہے۔ کیپٹن ظاہری احمد شاہ کے

مصر میں جون تک صدر مملکت کا انتخاب متوقع

قاہرہ۔ 16؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ قاہرہ کے صدارتی امیدوار حمد بن صباحی قاہرہ میں اپنی پارٹی کی کانفرنس کے دوران یہاں پہنچ گئے۔ عبوری صدر عدلی منصور نے کہا کہ مصر میں دو یا ڈھائی مہینے میں منتخبہ قائد برسر اقتدار آجائے گا۔ وہ ایک انٹرویو دے رہے تھے جو سرکاری ملکیت والے روزنامہ ’الاہرام‘ میں شائع ہوا۔ صدارتی انتخابات فوج کی قائم کردہ ح

نیپال میں جیپ حادثہ، 7 یاتری ہلاک اور 7 دیگر زخمی

کٹھمنڈو۔ 16؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ 7 ہندو یاتری آج ہلاک اور دیگر 7 زخمی ہوگئے جب کہ ان کی جیپ کار پہاڑی سڑک سے پھسل کر 200 میٹر گہری وادی میں گرگئی۔ مہلوکین اکالا دیوی مندر سرشیکوٹ جارہے تھے جب کہ ان کی جیپ سینی ٹھمکا کے علاقہ میں پہاڑی سڑک سے پھسل کر 200 میٹر گہرائی میں گرپڑی۔ یہ حادثہ ایک ایسے وقت پیش آیا جب کہ نیپالی عوام ہولی کا تہوار

پاکستان میں قرآنِ مجید کی مبینہ بے حرمتی پر مندر نذرآتش

کراچی۔ 16؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک غصہ سے بپھرے ہوئے ہجوم نے ایک ہندو مندر اور دھرم شالہ پر حملہ کرکے نذرآتش کردیا۔ مبینہ طور پر قرآنِ مجید کی بے حرمتی کے انتقام پر یہ کارروائی کی گئی۔ مقامی عہدیداروں نے صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے مندر اور دھرم شالہ پر کل رات حملہ کیا اور انھیں نذرآتش کرد

دو روزہ مصری کانگریس کے اجلاس کا انعقاد

قاہرہ۔ 16؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ عرب وزرائے صحت کی کونسل کا 41 واں اجلاس عرب لیگ سکریٹریٹ جنرل کے ہیڈکوارٹرس پر کل منعقد کیا گیا۔ مجلس وزرائے صحت نے تکنیکی سکریٹریٹ کو ضروری ضروریات صحت کی فراہمی کی ذمہ داری عائد کی۔ شامی پناہ گزینوں اور پڑوسی ممالک کے بے گھر افراد کو 2 لاکھ ڈالرس مالیاتی امداد منظور کی گئی کیونکہ مصر میں پناہ گزین شام