سائبر آباد میں علیحدہ واقعات میں چار خواتین کی خود کشی
حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقوں ونستھلی پورم ‘ سرور نگر اور الوال پولیس حدود میں 4 خواتین نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ونستھلی پورم کے مطابق 22 سالہ سائی سریجا جو ونستھلی پورم علاقہ کے ایک ہاسٹل میں رہتی تھی ۔ ضلع نلگنڈہ کے ساکن امرتا ریڈی کی بیٹی بتائی گئی ہے ۔ لڑکی طالبہ تھی اور ناکامی کے خوف سے دلبرداشتہ تھی ۔ اس نے 12 م