راماگنڈم کارپوریشن میں 1,71,556 ووٹرس
گوداورکھنی ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) راماگنڈم بلدیہ کارپوریشن کے جملہ 50 ڈیویژن کے علاقوں میں عوام کی تعداد 2,23,6447 ہے ان میں سے رائے دہندوں کی تعداد جملہ 1,71,556 ہیں ۔ جن میں مرد رائے دہندے 90,875 ہیں اور خواتین کی تعداد 80,6657 ہیں اور 50 ڈیویژن میں 169 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ راما گنڈم بلدیہ شروع میں چیرمین جنرل او سی ہی تھا ۔ 2004 ء کے