پاکستان ‘ ہندوستان سے برقی خریدے گا : رپورٹ

اسلام آباد 20 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان سے برقی خریدنے پاکستان کی کوششیں اب حقیقت بنتی نظر آ رہی ہیں کیونکہ پاکستان نے برقی تجاریت معاہدہ کا مسودہ ہندوستان کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی بینک نے ہندوستان سے 1,200 میگا واٹ برقی خریداری کے معاہدہ کو رقم فراہم کرنے سے اتفاق کرلیا ہے ۔ ایک نا معلوم سرکا

پاکستان آج ٹوئنٹی 20 میں ہندوستان کیخلاف پہلی کامیابی کا خواہاں

میرپور 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم 2014 ء کے ابتدائی سہ ماہ کے ٹورنمنٹس میں ہوئی ناکامیوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے کل پاکستان کے خلاف آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کے اپنے افتتاحی مقابلہ میں بہتر مظاہرہ کے لئے پُرعزم ہے۔ دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف پہلی کامیابی کے لئے کوشاں ہے۔

پاکستان کیخلاف ہندوستان کی صد فیصد کامیابی

میر پور۔20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہندوستان کے خلاف مجموعی طور پر ونڈے میں ریکارڈ بہت بہتر ہے لیکن آئی سی سی ٹورنامنٹس میں پاکستان کی روایتی حریف کیخلاف کارکردگی مایوس کن ہے۔ آئی سی سی کے ہر عالمی مقابلے میں ہندوستان کو شکست دینے کی امید ہوتی ہے لیکن ہر مقابلے میں یہ امید دم توڑ جاتی ہے اب پھر وہ اسی امید کے ساتھ ج

ہونڈائی کی جانب سے ورلڈکپ کے مقابلوں کیلئے بڑے اسکرین

نئی دہلی ؍ حیدرآباد 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں رواں ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کے اصل مقابلوں کے آغاز کے ساتھ ہی شائقین کی مقابلوں میں دلچسپی مزید بڑھ چکی ہے اور آج ہونڈائی موٹر انڈیا لمیٹیڈ جوکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا افیشل پارٹنر بھی ہے، اِس نے 20 مارچ تا 6 اپریل ہونڈائی آئی سی سی فیان پارکس میں ورلڈکپ کے مقابلوں کے م

بیاٹنگ سے زیادہ بولنگ کے ناقص مظاہروں پر تشویش: دھونی

میرپور 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بولنگ مظاہروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آج کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کل کھیلے جانے والے ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلہ میں قومی بولروں کو خصوصاً اننگز کے آخری اوورس میں بہتر مظاہرہ کرنا ہوگا۔ ہندوستان جوکہ کل یہاں آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ 2014 ء کا

دپیکا ورلڈ اسکوائش چمپئن شپ سے باہر

پنانگ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کھلاڑی دپیکا پلیکل کو ورلڈ اسکوائش چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلہ میں مصر کی رانم ایل ولیلی کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی۔ عالمی درجہ بندی میں دپیکا کا گیارہواں مقام ہے جنھیں تیسرے درجہ کی رانم نے صرف 26 منٹوں میں ٹورنمنٹ سے باہر کردیا ہے۔ اِس سے قبل 2012 ء میں بھی مصر کی کھلاڑی نے دپیکا کو شکس

وارم اپ کی شکست ہندوستان کیخلاف اثرانداز ہوگی: انضمام

کراچی 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ مقابلہ میں پاکستان کو ہوئی شرمناک شکست پر خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف کھیلے جانے والے ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلہ میں وارم مقابلہ کی شکست سے پاکستانی کھلاڑیوں کے مظاہرے متاثر ہوسکتے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے

اسٹین اور ڈوپلیسی زخمی ، جنوبی افریقہ کے مسائل میں اضافہ

فتح اللہ۔20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ٹوئنٹی20 ورلڈ کپکے آغاز سے قبل جنوبی افریقہ کے لئے بری خبر یہ ہے کہ اسکے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین زخمی ہوگئے۔ جبکہ کپتان فاف ڈوپلیسی پہلے سے ہی زخمی ہیں۔ پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے قبل ڈیل اسٹین ہلکی چہل قدمی کرتے رہے اور انہوں نے میچ میں شرکت نہیں کی۔ بنگلہ دیش اے کے خلاف وارم اپ میچ میں اسٹ

آئی سی سی کا آئندہ ماہ اجلاس

دبئی۔20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کا ایگزیکٹوبورڈ اجلاس آئندہ ماہ آئی سی سی ہیڈکوارٹرزدبئی میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کریں گے۔ بگ تھری فارمولہ کی منظوری کے بعد ہونے والا یہ پہلا اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اپنی سمت کاتعین کرے گا۔ پی سی

نیپال کی دوسری کامیابی، افغانستان کو 9 رنز کی شکست

چٹگانگ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سبھاش کھاکوریل نے شاندار نصف سنچری اسکور کی جس کی بدولت نیپال نے افغانستان کو گروپ اے کے کوالیفائنگ مقابلہ میں 9 رنز سے شکست دیتے ہوئے ٹورنمنٹ کی دوسری کامیابی حاصل کی ہے۔ اِس کامیابی کے ذریعہ نیپال کی اُمیدوں کو معمولی تقویت ملی ہے کہ وہ ٹورنمنٹ کے اصل مقابلوں میں رسائی حاصل کرسکتی ہے۔ نیپال نے 3 مقابلو

رونالڈوکا بہتر مظاہرہ ،رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں داخل

میڈرڈ۔ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)کرسٹیانورونالڈو نے ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اورریئل میڈرڈ کو چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچادیا۔آخری 8 ٹیموں کے مقابلوں میں ریئل میڈرڈ نے ایف سی شالکے کو 1-3 سے شکست دی۔چیلسی نے گلاٹسارے کیخلاف 0-2 سے کامیابی اپنے نام کرکے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا۔یوئیفا چیمپئنز لیگ کے آخر

حوض کوثر سے محرومی

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’حوض کوثر پر میرا اور تمہارا سامنا ہوگا، جو شخص بھی میرے پاس سے گزرے گا، وہ اس حوض کوثر کا پانی پئے گا اور جو شخص بھی اس کا پانی پی لے گا وہ کبھی پیاسا نہیں رہے گا۔ وہاں میرے پاس کچھ ایسے لوگ بھی آئیں گے، جنھیں میں پہچان لوں گا اور وہ مجھے پہچان ل

نجاشی کے دربار میں حکیمانہ خطاب

جب مکہ مکرمہ میں لوگ اسلام کے حق پسندانہ پیغام سے متاثر ہوکر دامن اسلام سے وابستہ ہونے لگے، جن میں بطور خاص نوجوانوں کی ایک قابل لحاظ تعداد تھی، جس کی بناء کفار مکہ ظلم و زیادتی پر اُتر آئے اور اپنے نو عمر رشتہ داروں کو طرح طرح سے ایذائیں دیں، مارا، پیٹا، بیڑیاں لگاکر قید کیا۔ تپتی ہوئی ریت پر برہنہ جسم گھسیٹا، بے چھت کے کمروں میں بن