خالدہ ضیاء پر بدعنوانی کے الزام کے تحت مقدمہ

ڈھاکہ ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء سمیت حزبِ مخالف کے کئی دیگر قائدین کے خلاف آئندہ ماہ بدعنوانی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ خالدہ ضیاء اور ان کے ساتھیوں نے فلاحی فنڈز میں لاکھوں ڈالر کی خرد برد سے انکار کر دیا ہے۔ ڈھاکہ کی عدالت نے خالدہ کی جانب سے مزید وقت کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے سم

اُسامہ کی موجودگی کا پاکستان کو علم نہ تھا : امریکہ

واشنگٹن ؍ اسلام آباد ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)ایسا ماننے کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ حکومت پاکستان کی اعلیٰ ترین سطحوں میں سے کسی کو مقتول القاعدہ سربراہ اُسامہ بن لادن کے مقام کے تعلق سے کچھ علم تھا ، وائیٹ ہاؤس نے یہ بات کہی ۔ ایک بڑے امریکی اخبار کے اس دعوے کے ایک روز بعد کہ سرکردہ آئی ایس آئی قیادت کو ملک کے اندرون بن لادن کی موجودگی کا ع

مخالف سکھ فساد کیس خارج کرنے امریکی کانگریس کا زور

نیویارک ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی ایک عدالت سے ہندوستان کے اقتدار اعلیٰ کا احترام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کانگریس نے 1984 ء کے مخالف سکھ تشدد سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے ایک کیس کو خارج کردینے پر زر دیا ہے، جو امریکہ نشین سکھ رائیٹس گروپ نے دائر کر رکھا ہے ۔ امریکی عدالتوں کے ماورائے علاقہ دائرہ کار کو کانگریس پارٹی کے

اسرائیل: مسلم آثار منہدم، 186 یہودی گھروں کی منظوری

یروشلم ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے مشرقی یروشلم میں اسلامی تاریخ اورمسلم تمدن کے نمائندہ آثار کو منہدم کردیا ہے۔ ان آثارکی اسرائیلی محکمے کے ہاتھوں تباہی فلسطین کے پڑوس میں سلوان میں ہوئی ہے۔ مغربی کنارہ اور مشرقی یروشلم فلسطینی علاقے کا حصہ ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر اس حقیقت کو 1967ء سے تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں اقصٰ

نیوکلیئر مذاکرات مفید رہے جواد ظریف کا بیان

ویانا ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایران اور عالمی طاقتوں نے جوہری معاہدہ کے حوالے سے منعقدہ مذاکرات کے نئے دور کو اہم اور مفید قرار دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے مطابق بات چیت کے دوران ایسے اشارے ملے ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اتفاق رائے ممکن ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں اپریل میں مذاکرات کا اگلا دور ہو گا اور اس دوران

کویت پہلی بار عرب لیگ چوٹی کانفرنس کا میزبان

دبئی ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کویت آنے والی عرب لیگ 2014 کی اس ماہ کے اواخر میزبانی کرے گا جو اس 22 رکنی گروپ کی تاریخ میں ایسا پہلا موقع رہے گا ۔ یہ چوٹی کانفرنس بہ عنوان ’’یگانگت برائے بہتر مستقبل ‘‘25 اور 26 مارچ کو کویت سٹی میں منعقد کی جائے گی اور اس موقع پر عرب لیگ کے ارکان اور ساری عرب دنیا کے قائدین جمع ہوں گے ۔ اس کانفرنس کی صدارت ک

ٹیکساس میں ’مسلم طوفان‘ ۔ گوروں کی نفرت اور نسل پرستی پر مسلمانوں کا ردعمل

واشنگٹن ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست ٹیکساس میں رواں ہفتے کے دوران آنے والے طوفان کو امریکی شہریوں نے ’مسلم طوفان‘ کا نام دے دیا۔ بظاہر اس طوفان کو یہ نام اس کے زور اور شدت کی بنیاد پر دیا گیا ہے، لیکن امریکہ میں رہنے والے مسلمان بالعموم اور ٹیکساس میں رہنے والے مسلمان بالخصوص اسے مسلمانوں کے خلاف تعصب کا اظہار سمجھتے ہیں

تائیوان: چین کے ساتھ تجارتی معاہدے پر مظاہرے جاری

تائیپی ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تائیوان اور چین کے درمیان متنازعہ تجارتی معاہدے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلبہ نے پارلیمان پر جمعرات کو بھی اپنا قبضہ برقرار رکھا۔ طلبہ منگل کو رات میں پارلیمان کی عمارت میں گھسے اور پولیس کی طرف سے انہیں وہاں سے ہٹانے کی کوششوں کو پسپا کرتے آئے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت تجارتی معاہدے کا تفصیلی

مصر: جھڑپ میں بریگیڈیئر جنرل اور کرنل جاں بحق

قاہرہ ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مصر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں بریگیڈیئر جنرل اور ایک کرنل جاں بحق ہوگئے جبکہ اس جھڑپ میں 5 جنگجو بھی مارے گئے۔ مصری وزارت داخلہ کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں واقع قلوبیا صوبے میں فورسز نے جنگجوئوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا، فائر

جرمنی نے روس کے ساتھ اسلحے کی تجارت روک دی

برلن ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی نے روس کے ساتھ اسلحہ سازی کے معاہدوں کو فی الحال روکنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن وزیر اقتصادیات زیگمار گابریئل کے مطابق موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے برلن حکومت روس کے ساتھ عسکری تربیت کے ایک مرکز کے قیام کے فیصلے کو نامناسب سمجھتی ہے۔ اس معاہدہ کی رو سے جرمن کمپنی رائن میٹل کو روسی فوج کو ایک جنگی تربیت

اسامہ نے میرے ذریعے دنیا کو پیغام دینا چاہا :ابوغیث

نیویارک ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں استغاثہ کے وکلا نے کہا ہے کہ 9/11 کے بعد القاعدہ کے ترجمان نے نیو یارک میں ایک مقدمے کے دوران عدالت کو بیان دیا ہے کہ اسامہ بن لادن ان کے ذریعے دنیا کو پیغام دینا چاہتا تھا۔ سلیمان ابو غیث نے یہ بات نیویارک میں دہشت گردی کے مقدمے کے دوران اپنا دفاع کرتے ہوئے کہی۔ انھوں اس جرم کا اعتراف نہیں کیا

اقلیتی کمیشن اور اردو اکیڈیمی کو ریاستی و مرکزی حکومتوں کا بجٹ

حیدرآباد۔/20مارچ، ( سیاست نیوز) ریاستی حکومت نے اقلیتی کمیشن، اردو اکیڈیمی اور مرکزی حکومت کی ایم ایس ڈی پی اسکیم کے تحت بجٹ جاری کیا ہے۔ اس سلسلہ میں آج احکامات جاری کئے گئے۔ محکمہ فینانس نے اقلیتی آبادی والے علاقوں میں فلاحی و ترقیاتی اسکیمات پر عمل آوری سے متعلق ہمہ جہتی ترقیاتی پروگرام کی پہلی قسط کے طور پر 16کروڑ 46لاکھ ایک ہزار ر