مکتھل منڈل کے 21 ایم پی ٹی سی حلقوں سے 209 امیدوار

مکتھل 21 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مکتھل منڈل میں جملہ 21 ایم پی ٹی ایز حلقوں کیلئے پرچہ جات نامزدگی کے ادخال کی آخری تاریخ کے بعد جملہ 219 امیدواروں نے کانگریس تلگودیشم بی جے پی ،وائی ایس آر اور ٹی آر ایس کے علاوہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ جات نامزدگی داخل کی ہے۔ مکتھل منڈل الیکشن آفیسر مسٹر سوہاس راج نے سیاست نیوز کو بتایا کہ 21

کریم نگر- انتخابی تیاریوں پر جائزہ اجلاس

کریم نگر۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات کے پولنگ مراکز میں برقی، پینے کے پانی کی سہولت، واچس، پیشاب خانے وغیرہ جیسے بنیادی سہولتیں فراہم کرنے ضلع کلکٹر و ضلع الیکشن عہدیدار ایم ویرا برہمیا نے جمعہ کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں اسمبلی حلقہ جات کے ریٹنرننگ عہدیداران، نوڈل عہدیداران کے ساتھ انتخابی تیاریوں پر جائزہ اجلاس منعق

بھینسہ میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر

مدہول۔/22 مارچ (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز )بھینسہ میں ان دنوں انتخابات کی سرگرمیوںکا زبردست شوروغل جاری ہے بھینسہ شہر میں میونسپل انتخابات کی انتخابی تشہیری پروگرام سے پورے بھینسہ شہر میں کافی ہلچل دیکھی جارہی ہے وہیں دوسری جانب بھینسہ منڈل کے مواضعات میں ایم پی ٹی سی انتخابات کے درخواستیں داخل ہوچکی ہے اور مواضعات میں بھی انتخابات کا ما

نارائن کھیڑ میں ایم پی ٹی سی کیلئے 150امیدوار

نارائن کھیڑ۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن کھیڑ کے حدود میں واقع 24ایم پی ٹی سی نشستوں کیلئے جہاں امیدواروں کی جانب سے 17تا20 مارچ کو پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کے اختتامی دن تک داخل کردہ 170 پرچہ نامزدگیوں کے منجملہ 20پرچہ نامزدگیاں جانچ کے بعد مسترد کردی گئی ہیں جبکہ 170 کے منجملہ 150 پرچہ نامزدگیاں درست پائی گئیں۔ اس طرح سے نارائن کھی

مدہول میں ایم پی ٹی سی کے 87 امیدوار

مد ہول/22 مارچ (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز) مد ہول منڈ ل میں ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی انتخابات کے ضمن میںجاری پر چہ نا مز دگیوں کے سلسلہ میں 20 مارچ کو اختتام پذیر ہو ا جس میں مختلف پارٹیوں سے وابستہ قائدین نے جملہ 90 نا مز دگیاں داخل کی جبکہ پر چہ نا مز دگیوں کی تنقیح کا انعقاد عمل میںلایا گیا جس میں 3 قائدین کے پر چہ نا مزد گیوں کو منسوخ کر دیا

پٹلم منڈل سے 103 پرچہ نامزدگیاںداخل

پٹلم۔/22مارچ ، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم منڈل میں 14ایم پی ٹی سی کی نشستوں کے انتخابات کے سلسلہ میں پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کی آخری تاریخ کو جملہ103 افراد نے اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کیں۔ ریٹرننگ آفیسر محترمہ سجاتا نے یہ بات بتائی۔ اس موقع پر تحصیلدار مسٹر ناگیشور راؤ، ایم ڈی او سب انسپکٹر مسٹر سریدھر ریڈی موجود تھے۔

کاغذ نگر کے متوطن اسمعیل علی خان انجینئر کی محکمہ برقی بہار میں تقرری

کاغذ نگر۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذ نگر کے متوطن جناب اسمعیل خان انجینئر کا حکومت بہار کے الیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن کے ممبر کے عہدہ پر تقرر ہوا ۔ موصوف اس سے قبل دہلی کی اڈوائزری پلاننگ کمیشن میں خدمات انجام دے رہے تھے اور 31 جنوری 2014ء کو وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوگئے تھے۔ جناب اسمعیل علی خاں کی بہترین خدمات کے پیش نظر حکوم

سڑک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی

یلاریڈی۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے موضع راگھواپلی سے تعلق رکھنے والے دو افراد میدک کو شادی کی تقریب میں جاکر واپس ہورہے تھے کہ پوچمرال کے قریب ریت کی لاری نے ٹکر دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سداگوڑ، ملا گوڑ میدک سے واپس ہورہے تھے کہ بودھن سے حیدرآباد جارہی لاری نے تیز رفتار سے آکر ٹکر دے دی۔ اس حادثہ میں سدا گوڑ کے

کریم نگر میں کانگریس پارٹی متحد و مستحکم

کریم نگر۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کانگریس کمیٹی میں کوئی اختلافات نہیں ہیں ،یہ سب اخبارات کی گھڑی کہانیاں ہیں، پارٹی ہر طرح سے مستحکم و متحد ہے اور سب ایک رائے ایک فیصلہ پر چل رہے ہیں ۔ کریم نگر کے رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر نے مقامی کانگریس دفتر میں منعقدہ پرنٹ اینڈ الکٹرانک میڈیا کانفرنس میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ سرید

کابل : طالبان کا ہوٹل پر حملہ، 9 ہلاک، متعدد زخمی

کابل؍ نئی دہلی، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) طالبان کی طرف سے کابل کے ایک پُرآسائش ہوٹل میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کئے گئے حملے کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 9 ہو گئی ہے۔ مہلوکین میں غیر ملکی سفارتکار، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے حکام نے اس امر کی با ضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے۔ مہلوکین میں ایک ہندو

عراق میں ہولناک تشدد، 28ہلاک

کرکک 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں پارلیمانی انتخابات سے عین قبل خونریزی، قتل و غارت گری میں ہولناک اضافہ کے درمیان عسکریت پسندوں نے شمالی صوبہ کے ایک گاؤں پر قبضہ کرلیا جبکہ ملک کے مختلف مقامات پر بم دھماکوں اور خودکش بمبار حملوں میں 28 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 10 ملازمین پولیس بھی شامل ہیں۔ اضطراب اور بدامنی کی تازہ ترین لہر ایک ا

فوربس کی فہرست میں 7 عرب پتی سعودی بھی شامل

ریاض ۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) فوربس میگزین کی طرف سے جاری کردہ دنیا کے 1000 ارب پتی افراد کی فہرست میں 7 سعودی شہری بھی شامل ہیں، جن کی مجموعی دولت 187.5 بلین سعودی ریال ہے۔ قطر کے عربی ٹیلیویژن چینل الجزیرہ کے مطابق کئی دولتمند سعودی شہری امداد، خیرات اور دیگر کارہائے خیر میں گرم جوشی کے ساتھ حصہ لیتے ہیں جس سے ارب اور مسلم دنیا کی معیشت ک

حرمین شریفین اردو میں خطبہ جمعہ

مکہ معظمہ ۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حرمین شریفین کے امور کی مجلس صدارت کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہیکہ فرانسیسی اور مالاوی زبانوں میں خطبات جمعہ دینے کیلئے ان دونوں زبانوں کے خطیب فراہم کئے جائیں گے۔ چند ہفتوں سے خطبہ جمعہ کے انگریزی اور اردو ترجمے فراہم کئے جانے لگے ہیں۔ مجلس صدارت نے کہا کہ وہ تمام مسلمانوں کی خدمت اور

ترکی : ٹوئٹر بند، عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی روکنا ضروری

انقرہ، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سماجی رابطے اور اظہار رائے کا جدید وتیز رفتار ذریعہ ’ٹوئٹر‘ خاموش ہو گیا ہے۔ اپوزیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹوئٹر پر حکومت کی طرف سے پابندی لگائی گئی ہے۔ واضح رہے ٹوئٹر کی بندش کا یہ فیصلہ وزیر اعظم طیب اُردگان کی طرف سے ’’ملک سے ٹوئٹر کو صاف کر دیا جائے گا‘‘ کی

مشرق وسطیٰ امن مذاکرات ناکامی کی دہلیز پر : فلسطینی ترجمان

رملہ، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی اتھارٹی کے صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ امن مذاکرات کا سلسلہ نئی یہودی آبادکاری کے مسئلے کی سے وجہ نہ صرف تعطل شکار ہوا بلکہ اب یہ ناکامی کی دہلیز پر پہنچ گیا ہے۔ اسرائیلی و فلسطینی مذاکرات کار گزشتہ برس مذاکرات شروع کرنے کی مفاہمت میں یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ حتمی معاہدہ کیلئے ابتدائی فر

ریاض کیساتھ عسکری روابط اہم ہیں : امریکہ

واشنگٹن، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایران اور شام پر پالیسی اختلافات کے باوجود واشنگٹن حکومت سعودی عرب کے ساتھ عسکری تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ امریکی وزیر دفاع چیک ہیگل نے گزشتہ روز واشنگٹن میں سعودی نائب وزیر دفاع پرنس سلمان بن سلطان کے ساتھ ملاقات میں واضح کیا کہ امریکہ ایران کے ساتھ سفارتکاری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ تاہم اس دوران

تلنگانہ میں ٹی آر ایس کو دو تہائی اکثریت ملنے کا یقین : چندر شیکھر راؤ

حیدرآباد۔/21مارچ، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ نے دعویٰ کیا کہ ان کی پارٹی دو تہائی اکثریت کے ساتھ تلنگانہ میں برسر اقتدار آئے گی۔ انہوں نے تلنگانہ کی 16لوک سبھا نشستوں پر کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ تلنگانہ بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چندرشیکھر راؤ نے کانگریس تلنگانہ قائدین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا

بی جے پی ‘ تلگودیشم ‘ لوک ستہ و جنا سینا کا مہا اتحاد متوقع

حیدرآباد 21 مارچ ( پی ٹی آئی ) بی جے پی ‘ تلگودیشم پارٹی ‘ لوک ستہ اور حال ہی میں تشکیل شدہ جنا سینا پارٹی ( جو تلگو فلم اسٹار پون کلیان نے قائم کی ہے ) امکان ہے کہ ریاست میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کیلئے ایک وسیع اتحاد کرینگے ۔ یہ چاروں جماعتیں انتخابات کا سامنا کرنے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوسکتی ہیں۔ بی جے پی اور تلگودیشم پارٹی پہلے