کے سی آر ناقابل بھروسہ شخصیت
محبوب نگر۔ 25 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد مظہر شہید ریاستی کنوینر محبان ملت فورم نے اپنے صحافتی بیان میں بتایا کہ کے چندر شیکھر راؤ صدر ٹی آر ایس کے مختلف بیانات سے ان کے قول و فعل میں تضاد نظر آرہا ہے۔ کے سی آر نے نام نہاد مسلم دانشوروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ نہ دیئے جانے کی جو وجوہات بتائی ہیں، ٹھیک سنگھ پر