ایس ایس سی امتحانات کا کل آغاز
طالبات کو برقعہ اتارنے کے لیے مجبور نہ کرنے کی ہدایت
طالبات کو برقعہ اتارنے کے لیے مجبور نہ کرنے کی ہدایت
تاجرین کے ساتھ اجلاس کا انعقاد : کمشنر کمرشیل ٹیکسس ہیرالال سماریہ کا خطاب
تلنگانہ تحریک میں پنالہ لکشمیا کا کوئی رول نہیں،۔ ایٹالہ راجندر اور سوامی گوڑ کا شدید رد عمل
تلگو دیشم و وائی ایس آر کانگریس کی شمولیت کی دعوت ‘ سابق وزیر کا کسی فیصلہ سے پس و پیش
دونوں نے تلنگانہ کی ترقی کو نظر انداز کردیا : ریونت ریڈی کا الزام
تلنگانہ بھون میں داخلہ سے روکدیا گیا :کے سی آر پر تلنگانہ کے غداروں کو پارٹی میں شامل کرنے کا الزام ـ
پٹنہ۔/25مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) آر جے ڈی صدر لالو پرساد کے برادر نسبتی انیرودھ پرساد عرف سادھو یادو نے اعلان کیا ہے کہ وہ لوک سبھا انتخابات سرن حلقہ سے بطور آزاد امیدوار اپنی ہی بہن رابڑی دیوی کے خلاف لڑیں گے۔ انہوں نے میڈیا کو یہ بات بتائی۔ جب اُن سے اس کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ انتخابات کے وقت عوام کے درمیان وہ اس کا خلاصہ کر
حیدرآباد 25 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں کانگریس یا بی جے پی سے مفاہمت سے انکار کرتے ہوئے سکریٹری تلنگانہ سی پی ایم ٹی ویرا بھدرا نے کہاکہ بی جے پی فرقہ پرستی اور مذہب کی سیاست کرنیوالی جماعت ہے تو کانگریس سرمایہ داروںکی پشت پناہی سے غریب ومتوسط طبقات کو نظر اندازکررہی ہے۔ تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ کی صحافت سے ملاقات کے دوران
کانگریس قائد فیروز خان نے ثبوت چیف الیکٹورل آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر نامپلی کو پیش کیا ‘ عہدیداروں کا اظہار حیرت
شہر میں 30 مارچ کو بغدادی کی طرز پر مرکزی حلقہ ذکر
کولکتہ۔/25مارچ،( سیاست ڈاٹ کام ) 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں ایسے واقعات بھی سامنے آرہے ہیں جہاں امیدواروں کا تعلق تو ایک ہی خاندان سے ہے لیکن وہ مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر علحدہ علحدہ انتخابی میدان میں ہیں۔ مغربی بنگال کی رائے گنج لوک سبھا نشست کیلئے موجودہ کانگریس ایم پی دیپاداس منشی اپنے ہی برادر نسبتی ترنمول کانگریس کے ستیہ ر
تین مسلمانوں کو بھی اسمبلی ٹکٹ دینے کی حکمت عملی کا جائزہ
حیدرآباد /25 مارچ (سیاست نیوز) سابق صدر پردیش کانگریس بی ستیہ نارائنا نے بی جے پی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ’’جی کشن ریڈی کون ہیں؟‘‘۔ واضح رہے کہ ریاست کی تقسیم کے بعد کانگریس ہائی کمان نے تلنگانہ اور سیما۔ آندھرا کے لئے دو علحدہ علحدہ پردیش کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، جس کے بعد بی ستیہ نارائنا سیاسی سرگرمیوں
مولانا عبدالقوی کی گرفتاری قابل مذمت : انقلابی گلوکار غدر کا بیان
آئندہ چند یوم میں انتخابات کے پیش نظر فوری نام شامل کروانے کا مشورہ
حیدرآباد /25 مارچ ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ افضل گنج پولیس کے مطابق 17 سالہ غلام محمد ابرار جو علی باغ علاقہ کالاپتھر کے ساکن غلام یزدانی کا بیٹاتھا کل شام معظم جاہی مارکٹ سے موٹر سائیکل پر گذر رہا تھا کہ افضل گنج کے علاقہ میں حادثہ پیش آیا اور اس کی موٹر سائیکل بے قابو ہوکر ریوڈ ڈیو
گڑھوال۔/25مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) گڑھوال ڈسٹرکٹ کے موضع بھومی پور میں 12تا 15ماوسٹوں پر مشتمل ایک گروپ کے ساتھ ہوئے انکاؤنٹر میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ دریں اثناء پولیس سپرنٹنڈنٹ سدھیر کمار جھا نے کہا کہ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ موضع کے قریب کھیتراور پہاڑ میں ماؤسٹوں کا ایک گروپ جمع ہونے والا ہے۔ پولیس کی ٹیم فوری طور پر وہ
جسونت سنگھ کے الزامات مسترد، ارون جیٹلی کا بیان
حیدرآباد /25 مارچ ( سیاست نیوز ) عام انتخابات کے پیش نظر شہر میں جاری تلاش مہم کے دوران آج آصف نگر ڈیویژن میں ڈھائی کیلو سونا اور 26 لاکھ روپئے ضبط کرلئے گئے ۔ یہ کارروائی دو علحدہ مقامات پر پیش آئی تاہم گولکنڈہ پولیس کی جانب سے ضبط رقم کو بعد ازاں تنقیح کے بعد واپس کردیا گیا ۔ یہ بات انسپکٹر گولکنڈہ محمد منور نے بتائی ۔ ٹولی چوکی علاقہ گ