انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
گمبھی راؤ پیٹ /26 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آنے والے عام و مقامی انتخابات کے پیش نظر تمام تر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے قائدین الیکشن کمیشن کی جانب سے نافذ کردہ قوانین اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہ کریں ۔ ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ یہ بات آج یہاں تحصیل آفس میں الیکشن ریٹرننگ آفیسر ( آر ڈی او ) سرینواس نے اخباری نمائند