ویلفیر پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل
محبوب نگر ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عبدالجبار امیر مقامی جماعت اسلامی محبوب نگر نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ بلدیہ کے منعقد شدنی انتخابات میں وارڈ 16 اور 14 کیلئے ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی تائید کا جماعت اسلامی ہند محبوب نگر نے فیصلہ کیا ہے ۔ ویلفیر پارٹی آف انڈیا حق پرست پارٹی ہے ۔ جس کی کامیابی سے عوامی مسائل اور دشواریوں