ویلفیرپارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل
محبوب نگر ۔ 28مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حالیہ میونسپل الیکشن میں وارڈ نمبر 16اور 14 کیلئے ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی تائید میں جماعت اسلامی ہند محبوب نگر نے فیصلہ کیاہے ۔ ویلفیر پارٹی آف اانڈیا ایک حق پرست پارٹی ہے جس کے اقتدار میں آنے سے عوامی مسائل اور دشواریوں کا ازالہ ہوسکتا ہے ۔ خدمت خلق کا عظیم فریضہ انجام پاسکتا ہے ۔ مستقر محبوب نگ