تلنگانہ کیلئے گزٹ اعلامیہ کی اجرائی میں تاخیر پر بی جے پی کی تنقید

حیدرآباد /28 فروری ( این ایس ایس ) ریاستی صدر بی جے پی جی کشن ریڈی نے آج تلنگانہ بل کی پارلیمنٹ میں منظوری کے باوجود گزٹ اعلامیہ کے اجرائی میں غیر معمولی تاخیر پر استفسار کیا ہے ۔ کشن ریڈی نے کہا کہ اگر تلنگانہ پولیٹیکل جے اے سی قائدین تلنگانہ کیلئے شہید ہونے والے نوجوانوں کے ارکان خاندان کے ساتھ بی جے پی سے رجوع ہو تو انہیں ٹکٹ دیا جائ

کرن کمار ریڈی کی سکیورٹی ہٹادی گئی

حیدرآباد 28 فروری (آئی این این) آندھراپردیش میں صدر راج نافذ کرنے کے مرکز کے فیصلہ کے چند گھنٹوں کے اندر ریاستی پولیس نے سابق چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی کو حاصل سکیورٹی ہٹادی۔ ذرائع کے مطابق کرن کمار ریڈی کے قافلے سے 5 کاریں اور ایک ایمبولنس کو نکال دیا گیا ہے اور اِن کی سکیورٹی دیگر تمام سابق چیف منسٹروں کی طرح ہوگی۔ اب اِن کے قاف

صدر راج کا نفاذ جمہوریت پر داغ : چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد /28 فروری ( این ایس ایس ) صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو نے آج الزام عائد کیا کہ آندھراپردیش میں صدر راج کا نفاذ جمہوریت پر داغ ہوگا ۔ کانگریس پارٹی ایک مستحکم حکومت فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔ چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ کانگریس کے دور میں بدعنوانیاں اور بے قاعدگیاں عام ہوگئی تھی ۔ وائی ایس آر کانگریس اور ٹی آر ایس کو دفن

تلگودیشم اور وائی ایس آر کانگریس ہنوز تلنگانہ کے خلاف : شنکر راؤ

حیدرآباد 28 فروری (آئی این این) سابق وزیر ڈاکٹر پی شنکر راؤ نے تلگودیشم اور وائی ایس آر کانگریس پارٹی پر الزام عائد کیاکہ آندھراپردیش کی تقسیم کے باوجود یہ دونوں پارٹیاں تلنگانہ کے خلاف مہم چلارہی ہیں۔ اسمبلی احاطہ میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے شنکر راؤ نے کہاکہ تلنگانہ میں تلگودیشم اور وائی ایس آر پارٹی کو ہرگز و

راج شیکھر ریڈی کے دور میں ہی اقلیتوں کی ترقی ہوئی : جناردھن ریڈی

شمس آباد ۔ 28 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : راجندر نگر اسمبلی حلقہ کے میلاردپلی اور عطا پور ڈیویژن کی پارٹی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں بی جناردھن ریڈی وائی ایس آر ڈسٹرکٹ کنوینر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس حکومت میں ریاست کی ترقی کبھی نہیں ہوئی راج شیکھر ریڈی کے دور میں ریاست کی ترقی ہوئی اور اقلیتوں کی ترقی ہوئی ۔ اقلیتوں کے لیے راج شیکھ

جناب سید مظفر حسین انسپکٹنگ اتھاریٹی مولانا آزاد ایجوکیشن فاونڈیشن مقرر

حیدرآباد ۔ 28 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : جناب سید مظفر حسین کا مولانا آزاد ایجوکیشن فاونڈیشن وزارت اقلیتی امور حکومت ہند میں بحیثیت انسپکٹنگ اتھاریٹی آندھرا پردیش تقرر عمل میں آیا ہے ۔ اس سلسلہ میں جناب ایم ڈبلیو انصاری آئی پی ایس اے ڈی جی پی سکریٹری ایم اے ای ایف نے 16 جنوری 2014 کو احکام تقرر جاری کیا ہے ۔ یہاں اس بات کا ذکر بے محل نہ ہوگا کہ

بم رکن الدولہ سے متصل قبرستان کہاں گیا؟

حیدرآباد ۔ 28 ۔ فروری : بم رکن الدولہ کی 13 ایکڑ 17 گنٹے اراضی پر ایسا لگتا ہے کہ لینڈ گرابرس اپنے قبضہ کو یقینی بنالیں گے ۔ اس لیے کہ شہر حیدرآباد کی اس غیر معمولی اور میٹھے پانی کی 244 سالہ قدیم جھیل کے اطراف کی قیمتی اراضی کی ناجائز قابضین نے حصار بندی کرلی ہے ۔ حالانکہ سماجی جہد کاروں اور مقامی عوام نے مختلف تاریخی دستاویزات کے ذریعہ ی

Categories زمرے کے بغیر

ڈاکٹر سیدنا برہان الدین کی پیدائش کے دن ’ عالمی یوم روحانی ‘ عالی قدر سیف الدین سے اظہار تعزیت

ممبئی ۔ 28 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : اتحاد اُمت کے علمبردار مولانا پیر سید شبیر نقشبندی افتخاری نے فرقہ بواہیر کے عالمی روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کے کل روضہ طاہر ممبئی میں منعقدہ چہلم کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک اور ہندوستان بھر سے آئے ہوئے دو لاکھ سے زیادہ عقیدت مندوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حکومت ہند پر زور دیا ک