صدر افعانستان حامد کرزئی
عمر ساری تو کٹی عشق بتاں میں مومنؔ
آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
صدر افعانستان حامد کرزئی
عمر ساری تو کٹی عشق بتاں میں مومنؔ
آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
صدر افعانستان حامد کرزئی
حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید نثار احمد ولد سید حسن احمد موظف ملازم محکمہ تعلیمات سکریٹریٹ کا 4 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حنفیہ ، سرور نگر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ ، 3 لڑکیاں اور 3 بیٹے ہیں ۔ فاتحہ سیوم 6 مارچ مسجد حنفیہ تالاب کٹہ سنکسر بازار سرور نگر میں بعدنماز عصر
جلسہ اظہارتشکر سے سابق وزیر ڈاکٹر گیتاریڈی کا خطاب
ممبئی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )سابق صدر بی جے پی نیتن گڈکری کی ایم این ایس قائد راج ٹھاکرے سے ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے شیو سینا نے آج کہا کہ بی جے پی کا ایک سینئر قائد راج ٹھاکرے یا شرد پوار کی تائید کرتا ہے تو اس سے شیو سینا۔ بی جے پی اتحاد متاثر ہوسکتا ہے۔ شیو سینا کے ترجمان سنجے راوت نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سینا کے قائد نے اعتماد
سیواستو پول (یوکرین )/ماسکو /کیف 4 مارچ(سیاست ڈاٹ کام)صدر روک ولادیمیر پوٹن نے لاکھوں روسی فوجیوں کو جو یوکرین کی سرحد کے قریب فوجی مشقوں میں حصہ لے رہے تھے اپنے اڈوں پر واپس ہوجانے کا حکم دیا جبکہ وزیر خارجہ امریکہ جان کیری کیف کے دورہ پر روانہ ہوگئے ۔ دفاعی اہمیت کے جزیرہ نمائے یوکرین کے شہر کریمیا میں ماسکو کی وفادار فوج نے یوکرینی
دبئی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )متحدہ عرب امارات میں ایک عدالت عالیہ نے ایک قطری ڈاکٹر کو مجرم قرار دیتے ہوئے اسے 7 سال کی سزائے قید سنائی۔ خلیج وفاق کی اخوان المسلمین کے خلاف کارروائی کے دوران یہ تازہ ترین اقدام ہے۔وفاقی سپریم کورٹ ابو ظہبی نے ڈاکٹر محمود الجیڈا کو ایک غیر قانونی خفیہ تنظیم کے ساتھ تعاون اور روابط کا مجرم قرار دیتے ہوئ
دبئی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )ایک نیا اسکول جو سی بی ایس ای نصاب تعلیم اختیار کرے گا اور ہندوستانی تہذیب و اقتدار پر بھر پور توجہ دے گا آج یہاں شروع کردیا گیا۔ مرکزی وزیر زراعت شرد پوار اور بی جے پی کے سینئر قائد ارون جیٹلی نے اس تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر بلوا انڈین اسکول دبئی کے تعلیمی افق پر نمودار ہوا۔یہ اسکول دو لاکھ 40 ہزار مربع ف
دبئی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )اتحار ایر ویز ابوظہبی جو ہندوستان کے جیٹ ایر ویز کا 24 فیصد حصہ دار ہے گدشتہ سال اپنے نقد منافع میں 48 فیصد اضافہ یعنی 62ارب امریکی ڈالر کے اضافہ کا ریکارڈ قائم کرچکا ہے ۔ یہ مسلسل تیسرا سال ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قومی ایر لائنس اپنی پروازوں کا دسواں سال اتحاد ایر ویز نے کل کہا تھا کہ اس کے مالیہ میں 27 فیصد یع
طلائی زیورات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
پونچھ ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مقبوضہ پاک کشمیر اور جموں کشمیر کے چھگندا باغ سرحد پر تقریباً ایک کروڑ لاگتی اشیاء کی تجارت ہوئی ہے۔ اس سرحد سے زائد از 25 ٹرکس گذرے ہیں۔ ان ٹرکوں میں 75,81,250 موز اور ادرک منتقل کی گئی۔ پاک مقبوضہ کشمیر سے 6 ٹرکس میں سیب، جڑی بوٹی اور دیگر اشیاء لائی گئی۔
کوپن ہیگن ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)ڈنمارک کے سیاستداں آرنولڈ وینڈورن جنھوں نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے، اعلان کیاکہ وہ اپنے آبادی وطن میں ایک نئی اسلامی پارٹی قائم کریں گے جو باہمی اتحاد کے لئے کام کرے گی۔ اُنھوں نے دعویٰ کہ 19 مارچ کو منعقد ہونے والے میونسپل انتخابات میں اُن کی پارٹی کو 3 نشستیں ملیں گی۔ ڈورن جنھوں نے کبھی مخالف
واشنگٹن 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )امریکہ کی خاتون اول مشیل اوباما چین کے ایک ہفتہ طویل اولین دورہ کا منصوبہ بنا رہی ہے جو جاریہ ماہ کے اواخر میں ہوگا۔ مشیل کے ہمراہ ان کی والدہ اور دو بیٹیاں ہوں گی۔ وائیٹ ہاوز نے اعلان کیا کہ 20 مارچ سے خاتون اول ایک ہفتہ طویل چین کا دورہ کریں گی۔وہ 20 تا 23 مارچ بیجنگ ،24 مارچ ژی اور 25 تا 26 مارچ چینگڑوں میں ہو
واشنگٹن 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )ا مریکہ نے کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری دوبارہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ امریکہ نے ان الزامات کو مسترد کردیا کہ امریکہ جنوبی پاکستان میں امن کا خواہاں نہیں ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے کہا کہ وزیر خارجہ امریکہ جو گذشتہ موسم گرما میں پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ان
واشنگٹن 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستانی نژاد 61 سالہ دیویندر سنگھ کو اندرون ملک ایک پرواز کے دوران طیارہ میں اپنی ساتھی خاتون مسافر پر جنسی حملہ کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔ وہ بوسٹن کا ساکن ہے اسے طیارے کے نیوار پہنچنے پر ایف بی آئی نے گرفتار کرلیا۔ اسے کل نیو جرسی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے 2 سال سزائے قید اور ڈھائی لاکھ
سیاسی جماعتوں سے مسلم اتحاد کونسل کا مطالبہ
بیجنگ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) چین کے دھماکو صورتحال والے صوبہ ژنجیانگ کی علحدگی کیلئے جدوجہد کرنے والے عسکریت پسندوں کے خلاف پاکستانی مقبوضہ کشمیر اور افغانستان سے متصل علاقہ میں چین کی جنگ زیادہ سخت، زیادہ خوفناک اور زیادہ بے رحم ہوگئی ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ چین کے اعلی سطی قائدین نے کہا کہ پان اسلامک انتہا پسند گرو
نظام آباد:4؍ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر پی ایس پردیو منا نے کل شام پرگتی بھون میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں بلدی انتخابات کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے اور اعلامیہ کی اجرائی کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ کیا گیا ہے لہذا تمام عہدیدار ضابطہ اخلاق کا خیال رکھتے ہوئے کام کریں ۔ انہوں نے نظام آباد میونسپل کارپ
تحقیقاتی کارروائی کا انتباہ ، سنگاریڈی میں وحید خاں ڈائریکٹر مائناریٹی کارپوریشن کی پریس کانفرنس
بنجارہ لیڈر امر سنگھ تلاوت کی قیاس آرائی
کورٹلہ میں مسلم وارڈس کیلئے کئی امیدواروں کی قسمت آزـمائی