ادارہ سیاست کی جانب سے مسلم نعشوں کی تدفین
حیدرآباد 6 مارچ (سیاست نیوز) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کو پی ایس آصف نگر کا مراسلہ وصول ہوا جس میں دو مسلم نعشوں کی تدفین کی درخواست کی گئی، اسی طرح ریلوے پی ایس کاچیگوڑہ 1،پی ایس حبیب نگر 1،ریلوے پی ایس نامپلی 2 ،پی ایس میراڈ پلی 1 ، ملک پیٹ پی ایس 1 ،شاہ عنایت گنج پی ایس 1 ،رین بازار پی ایس 1 جملہ 10 مسلم نعشوں کو دواخانہ عثمانیہ