Month: 2014 مارچ
جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین
سدی پیٹ 7 مارچ (راست )جامعہ ام حبیبہ نسواں بارہ امام سدی پیٹ میں 9 مارچ بروز اتوار 10 تا 12.30 بجے دن جلسہ اصلاح معاشرہ و تحفظ عقائد ایل سنت برائے خواتین ڈاکٹر مفتیہ حافظہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات کی صدارت میں مقرر ہے اس جلسہ کو مفتیہ رقیہ فاطمہ ،مفتیہ شاہین فاطمہ، مفتیہ فرح ناز ہاشمی، مفتیہ سید غوثیہ شاہد، سمیرا خا
گلبرگہ شہر کو مثالی ترقی دینے کا عزم
گلبرگہ7 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گلبرگہ ضلع کے نگران وزیر الحاج قمرالاسلام وزیر بلدی نظم و نسق پبلک انٹر پرائزس وقف و اقلیتی بہبود حکومت کرناٹک چیرمن حیدرآباد کرناٹک ریجنل ڈیولپمنٹ بورڈ نے گلبرگہ شہر کو مثالی ترقی دینے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ اُنہوں نے 4مارچ کو5054 اپینڈکس ای کے تحت محکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے ہاگرگہ روڈ پر شاہ پور شی
گلبرگہ شہر کو مثالی ترقی دینے کا عزم
گلبرگہ7 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گلبرگہ ضلع کے نگران وزیر الحاج قمرالاسلام وزیر بلدی نظم و نسق پبلک انٹر پرائزس وقف و اقلیتی بہبود حکومت کرناٹک چیرمن حیدرآباد کرناٹک ریجنل ڈیولپمنٹ بورڈ نے گلبرگہ شہر کو مثالی ترقی دینے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ اُنہوں نے 4مارچ کو5054 اپینڈکس ای کے تحت محکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے ہاگرگہ روڈ پر شاہ پور شی
اساتذہ کے عدم تقررات کے سبب 38 اردو میڈیم اسکولس بند
شادنگر 7 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )پی آر ی یو ریاستی صدر ہرش وردھن ریڈی نے شادنگر ایم ای او آفس میں اخباری نمائندوں سے مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ 8 مارچ کو انٹرنیشنل ویمنس ڈے کے موقع پر این ٹی آر ڈیٹوریم حیدرآباد میں برے پیماے پر پی آر ٹی یو کی قیادت میں تقریب کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ اس تقریب میں ریاست بھر سے خواتین ٹیچرس شرکت کری
طلباء کو غیر اخلاقی سرگرمیوں سے اجنتاب کا مشورہ
بھینسہ7 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)طلباء غیر اخلاقی سرگرمیوں سے اجتناب کرتے ہوئے ملک اور سماج کی تعمیراتی کاموں میںحصہ لے کر ملک اور قوم کی ترقی میں اہم رول ادا کریں۔سماج کی تعمیر میںاپنے علم اور صلاحیتوں کے ذریعہ مستقبل تابناک بنانے کیلئے سنجیدہ ہوجائیں۔کالج کا دور بہت ہی خوبصور ت ہوتا ہے اس دور کو اپنے ملک اور قوم کی مستقبل کی ترقی
حدیث شریف
حضرت عابد بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا طلب امید و انتظار کے بغیر اگر کچھ مل جائے تو قبول کرلو اور اپنے رزق میں کشادگی کرو، اگر غنی ہو تو کسی ایسے محتاج کو دے دو جو اس چیز کا حاجت مند ہو‘‘۔ (احمد)
صومالیہ میں 200 اجتماعی قبروں میں 60 ہزار افراد دفن
ہرگیسا6 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی رضا کار تنظیم نے صومالیہ میں 200اجتماعی قبروں پر کا پتہ چلاتے ہوئے ان میں دفن 60 ہزارنعشوں کی نشاندہی کی ہے ۔ یہ قبریں 30 سال قبل پرانی ہیں۔ صومالیہ کے شمالی علاقوں میں پائے جانے والے اجتماعی قبروں سے ہزاروں کی تعداد میں انسانی ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں ۔ گذشتہ سال ہی دو قبروں سے 30انسانی ڈھانچے نکالے گئے
بی جے پی، آر ایس ایس کی انفرادی شخصیت کی سیاست خطرناک
جئے پور 6 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام )بی جے پی اور آر ایس ایس پر نریندر مودی کو ابھارنے کیلئے انفرادی شخصیت کی سیاست کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سی پی آئی ایم نے آج کہا کہ انفرادی شخصیت کی پالیسی ہندوستانی جمہوریت کیلئے خطرناک ہے ۔ سی پی آئی ایم کے سنٹرل سکریٹریٹ رکن حنان مولا نے کہا کہ انتخابات میں ایک فرد کو ترجیح دینا جمہوریت کیلئے خطرہ
بی جے پی قائدین کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر احتجاج
نئی دہلی 6 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی نے آج دہلی پولیس پر تنقید کی کہ اس نے دو سیاسی پارٹیوں کے ورکرس کے درمیان پُر تشدد احتجاج کے بعد بی جے پی قائدین اور ورکرس کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج نہیں کیا۔ بی جے پی ورکرس نے عام آدمی پارٹی کے ارکان پر حملہ کیا اور سنگباری کی۔ عام آدمی پارٹی لیڈر شاذیہ علمی نے پولیس پوچھ گچھ کے بعد پولی
روس سے الحاق کیلئے کریمیا کی پارلیمنٹ میں رائے دہی
کریمیا 6 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام )یوکرین میں کریمیا کی پارلیمنٹ نے آج روس سے الحاق کیلئے ووٹ ڈالا۔ پارلیمنٹ کے اس فیصلہ پر 10 دن کیلئے ریفرنڈم کروایا جائے گا۔ یوکرین کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے لیکن کریمیا نے موافق روس پیدا کرتے ہوئے یوروپی یونین قائدین کو مشتعل کردیا ہے۔ کریمیا میں روسی بولنے والے افراد کی اکثریت پائی جاتی ہے ۔ اس
برونی میں آئندہ ماہ شرعی قوانین نافذ سلطان کی عوام سے تائید کی خواہش
بندر سیری بگاون (برونی)۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) برونی کے حکمران سلطان نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ آئندہ ماہ اسلامی شرعی قانون کے نفاذ پر عمل آوری میں تعاون کریں۔ انہوں نے بیرونی ممالک سے بھی کہا ہے کہ انہیں برونی کے اس فیصلے کا احترام کرنا چاہئے۔ جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں اپریل سے شرعی قوانین نافذالعمل ہوں گے جس میں چور کے ہاتھ کاٹ د
اُتر ا کھنڈ کے پروفیسر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ، لگاتار 130 گھنٹے لکچر
دہرادون 6 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام )دہرا دون یونیورسٹی کے پروفیسر نے آج گنیز بک ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ۔ 121 گھنٹے لگاتار لکچر کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پروفیسر نے جمعرات کی صبح 7 بجے اپنا ریکارڈ قائم کیا ۔ اسسٹنٹ پروفیسر ارویند مشرا نے سابق پولینڈ کے شہری ایرول موزاویزی کے 121 گھنٹے کے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے اپنا 130 گھنٹے کا لکچر دیا ۔ لکچر کے دوران م
پورندیشوری کی بی جے پی میں شمولیت
حیدرآباد ؍ وشاکھاپٹنم۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق مرکزی وزیر ڈی پورندیشوری نے سیاسی مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے آج ان کے شوہر اور کانگریس رکن اسمبلی دگوباٹی وینکٹیشور راؤ کے ہمراہ بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس سے پہلے انہوں نے حامیوں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ بعدازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پورن
این ڈی اے کو حکومت بنانے کیلئے اکثریت کا حصول مشکل، کانگریس کو شدید نقصان
نئی دہلی 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی زیر قیادت قومی جمہوری محاذ این ڈی اے کو لوک سبھا انتخابات کے بعد اقتدار حاصل کرنے کے لئے سخت جدوجہد کرنی پڑے گی۔ وہ قطعی اکثریت حاصل نہیں کرسکے گی،حکومت بنانے کیلئے اسے علاقائی پارٹیوں کی تائید حاصل کرنے کی ضرور ت ہوگی ۔ کانگریس زیر قیادت یو پی اے کو بھاری نقصان ہونے والا ہے وہ اب بھی 100 نشستیں
’’ہمیں زبردستی یونیورسٹی سے نکال باہر کیا گیا ‘‘
سرینگر۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سوامی وویکانند یونیورسٹی، میرٹھ کے معطل کشمیری طلباء نے آج سرینگر میں لال چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ پر ان کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک اختیار کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کی سکیورٹی میں معطل طلباء کو غازی آباد اور دہلی ریلوے اسٹیشن پر چھوڑ دیا گیا۔ ایک طالب علم