ایک شخص جھلس کر فوت
حیدرآباد /11 مارچ ( سیاست نیوز ) گھٹکیسر کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر جلکر خاکستر ہوگیا ۔ پولیس نے اس شخص کی شناخت کرلی ہے ۔ جو کل رات اپنی گاڑی میں سامان لادنے کے بعد پیپر مل میں سو گیا تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 28 سالہ نوین کمار جو اللہ پور کا ساکن تھا پیشہ سے پیپر پلیٹ تیار کرتا تھا ۔ کل اپنا آٹو لیکر پیپر مل گیا تھا اور رات تاخیر ہ