جنتادل (یو) قائدین پارٹیوں سے انحراف کرنے والوں کولوک سبھا امیدوار مقرر کرنے پر ناراض
پٹنہ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جے ڈی (یو) کے صدر شرد یادو اور چیف منسٹر بہار نتیش کمار کے درمیان بہار میں لوک سبھا نشستوں کے لئے امیدواروں کی فہرست تیار کرنے سے چند گھنٹے قبل بعض پارٹی قائدین نے ملاقات کی اور پارٹی سے انحراف کرنے والے افراد کو دیرینہ پارٹی کارکنوں کو نظرانداز کرکے لوک سبھا کے ٹکٹ دینے پر اظہار ناراضگی کیا۔ بہار کے سینئر