آئندہ پارلیمنٹ اجلاس میں حکومت کو نئے پریشرگروپ کا سامنا ممکن

نئی دہلی ۔ 3 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات سے پہلے ’’تیسری طاقت‘‘ کے ابھرنے کے روشن امکانات کے پس منظر میں حکومت کو بی جے پی کے بغیر اپوزیشن کے ایک نئے پریشر گروپ کا پارلیمنٹ کے توسیعی سرمائی اجلاس میں جس کا آغاز 5 فروری کو ہوگا، سامنا ہوسکتا ہے۔ بائیں بازو اور دیگر پارٹیوں کی جانب سے ایک غیر کانگریسی اور غیر بی جے پی وفا

دہلی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا بی جے پی پر الزام

نئی دہلی ۔ 3 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی مدن لال نے ایک پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا کہ بی جے پی قائدین نریندر مودی اور ارون جیٹلی ، اروند کجریوال حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کر رہے ہیں۔ برسر اقتدار پارٹی میں پھوٹ ڈالنے کی کوششوں کے پس پردہ بی جے پی کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 ، 12 دن قبل دو افراد نے ان سے مل

انتہائی غربت کے مسئلہ پر کانگریس۔بی جے پی تکرار

نئی دہلی ۔ 3 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت گجرات سبسیڈی سے استفادہ کنندگان کیلئے روزانہ 10 روپئے آمدنی کی حد مقرر کر رہی ہے۔ اس پر بی جے پی نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ریاستیں صرف مرکز کی مقررہ حد پر عمل آوری کر رہی ہیں۔ خط غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد وہی ہیں جو روزا

راہول کی قیامگاہ پر سکھوں کا احتجاج

نئی دہلی ۔ 3 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) بیسیوں سکھ احتجاجی جن کی قیادت شرومنی اکالی دل اور دہلی سکھ گردوارہ انتظامی کمیٹی کر رہے تھے، آج راہول گاندھی کی قیامگاہ پر احتجاجی مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہے۔ انہوں نے ان کانگریس ارکان کے ناموں کا انکشاف کرنے کا مطالبہ کیا جو مبینہ طور پر 1984 ء کے سکھ دشمن فسادات میں ملوث تھے۔ برطانیہ کی ڈی ایس جی

آنند شرما کا آئندہ ہفتہ دورۂ پاکستان

نئی دہلی۔3 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر صنعت و تجارت آنند شرما توقع ہے کہ آئندہ ہفتہ پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ انڈیا شو کے افتتاح کے علاوہ اپنے پاکستانی ہم منصب خرم دستگیر خان سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے مختلف امکانات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ وزارت تجارت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ ’’وزیر تجارت توق

پتھریبل کیس : یٰسین ملک گرفتار ، احتجاج کی کوشش ناکام

سرینگر ۔3 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یٰسین ملک اور اُن کی تنظیم کے چند کارکنوں کی جانب سے اننت ناگ میں احتجاج کے منصوبہ کو پولیس نے آج ناکام بناتے ہوئے یٰسین ملک کو حراست میں لے لیا جو فوج کی جانب سے پتھریبل فرضی انکاؤنٹر کیس کو بند کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنا چاہتے تھے ۔ یٰسین ملک اور

سی این جی اور پائپ پر مبنی پکوان گیس کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی ۔3 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت نے دہلی اور احمدآباد جیسے شہروں میں رٹیلرس کو گیاس مختص کرتے ہوئے فی کیلو 15 روپئے اور پائپ پر مبنی پکوان گیس کی قیمت میں 5 روپئے کم کرنے کا اعلان کی ہے ۔ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ ماہ کمپریسڈ نیچرل گیس ( سی این جی ) کی قیمت میں 4.50 روپئے کا اضافہ کیا تھا جس کے بعد اس گیس کی قیمت 50.10 روپئ

سی این جی اور پائپ پر مبنی پکوان گیس کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی ۔3 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت نے دہلی اور احمدآباد جیسے شہروں میں رٹیلرس کو گیاس مختص کرتے ہوئے فی کیلو 15 روپئے اور پائپ پر مبنی پکوان گیس کی قیمت میں 5 روپئے کم کرنے کا اعلان کی ہے ۔ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ ماہ کمپریسڈ نیچرل گیس ( سی این جی ) کی قیمت میں 4.50 روپئے کا اضافہ کیا تھا جس کے بعد اس گیس کی قیمت 50.10 روپئ

راشٹرپتی بھون کے روبرو برہنہ جوڑا گرفتار

نئی دہلی ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک انتہائی شرمناک اور حیرت انگیز واقعہ میں ایک جوڑے نے آج راشٹرپتی بھون کے باب الداخلہ پر خودکو برہنہ کرلیا جب سیکوریٹی عملہ نے انہیں صدارتی محل میں داخلہ کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ آج دوپہر کو اس وقت پیش آیا جب ایک جوڑا جس کی شناخت پربھات اور انورادھا کی حیثیت سے کی

اورنگ آباد کے ورکشاپ دھماکہ ،چار ہلاک

اورنگ آباد (مہاراشٹرا) ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک ورکشاپ میں ہوئے زبردست دھماکہ میں چار افراد بشمول ایک تین سالہ لڑکا ہلاک ہوگئے جبکہ 6 شدید طور پر زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی چار بتائی گئی ہے۔ دریں اثناء پولیس کمشنر سنجے کمار نے کہا کہ فیابریکیشن ورکشاپ میں ہوئے دھماکے کے بعد بشیر نگر علاقہ میں برقی سربراہی منقطع ہوگئی۔ پولیس ک

تسلیمہ نسرین کو کولکتہ واپسی کی امید نہیں

نئی دہلی ۔ 3 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) جاری کولکتہ کتاب میلہ سے اپنی تازہ ترین تصنیف ’’نشدوہ‘‘ کو ہٹادینے اور اس پر امتناع عائد کردینے کے پیش نظر تسلیمہ نسرین نے اندیشہ ظاہر کیا کہ ان کے کولکتہ واپس ہونے کی اب کوئی امید باقی نہیں رہی۔ متنازعہ بنگلہ دیشی مصنف تسلیمہ نسرین نے کہا کہ ایسی تحدیدات مصنف کیلئے ’’حقیقی موت‘‘ سے کم نہیں ہے

تلنگانہ مخالفین کو بہت جلد دندان شکن جواب

نلگنڈہ۔3فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اندرون 12تا 15دنوں میں تلنگانہ عوام کا خواب مکمل ہوگا ۔ چیف منسٹر قائد اپوزیشن اور جگن کی مخالفت اور رکاوٹوں کے باوجود تلنگانہ قائدین بھی منہ توڑ جواب دیں گے اور علحدہ ریاست قائم ہوکر رہے گی ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی چیف منسٹر سی دامو دھر راج نرسمہا نے اپنے دورہ نلگنڈہ کے موقع پر رکن اسمبلی نلگنڈہ کی

اندرون 20یوم علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل یقینی

سنگاریڈی ۔ 3فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) راجیہ سبھا انتخابات میں ٹی آر ایس امیدوار کے کیشو راؤ کی کامیابی یقینی ہے جبکہ اندرون 20یوم علحدہ ریاست تلنگانہ کا قیام عمل میں آئے گا ۔ ان خیالات کا اظہار رکن پارلیمان پداپلی وویک نے آئی بی گیسٹ ہاؤز سنگاریڈی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر کرن کمار

متھوٹ فینانس میں سرقہ کی واردات

ظہیرآباد۔3فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر ظہیرآباد میں قومی شاہراہ کے کنارے واقع متھوٹ فینانس میں پرسوں رات دیر گئے سرقہ کی ایک سنگین واردات پیش آئی جس میں بتایا جاتا ہے کہ فینانس کی عمارت کے اسٹرانگ روم سے رقم سرقہ کرلی گئی ۔ تفصیلات کے بموجب مذکورہ فینانس میں بتایا جاتا ہیکہ 5نامعلوم سارقین گذشتہ شنبہ کو رات دیر گئے متھوٹ فینانس

اردو میڈیم اسکول کیلئے ایم پی نظام آباد کا امدادی فنڈ

بودھن ۔ 3فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن شہر کے قدیم مدرسہ دارالعلوم ہائی اسکول اردو میڈیم محلہ عالیہ آباد کی انتظامی کمیٹی کے صدر محمد عابد احمد صوفی ایڈوکیٹ سکریٹری کرسپانڈنٹ محمد اعجاز احمد ایڈوکیٹ ‘ نائب معتمد سید شاکر ‘سید اظہر معین الدین خان ‘ سید مخار ‘ سید محسن ‘ شیخ سالم کی اپیل پر رکن پارلیمنٹ مسٹر مدھو یاشکی گوڑ نے م

بنگلہ دیش۔ سری لنکا آج دوسرے ٹسٹ کا آغاز

چٹگانگ۔ 3؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹسٹ میں شرمناک شکست کے بعد میزبان بنگلہ دیش کل یہاں شروع ہونے والے دوسرے ٹسٹ میچ میں مجموعی طور پر ہر شعبے میں بہتر مظاہرہ کی کوشاں ہے تاکہ کامیابی کے ذریعہ سیریز کو برابر کیا جاسکے۔ پہلے ٹسٹ میچ میں میزبان ٹیم کو ایک اننگز اور 248 رنز کی شکست برداشت کرنی پڑی تھی، جیسا کہ ڈھاکہ میں

بنگلہ دیش۔ سری لنکا آج دوسرے ٹسٹ کا آغاز

چٹگانگ۔ 3؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹسٹ میں شرمناک شکست کے بعد میزبان بنگلہ دیش کل یہاں شروع ہونے والے دوسرے ٹسٹ میچ میں مجموعی طور پر ہر شعبے میں بہتر مظاہرہ کی کوشاں ہے تاکہ کامیابی کے ذریعہ سیریز کو برابر کیا جاسکے۔ پہلے ٹسٹ میچ میں میزبان ٹیم کو ایک اننگز اور 248 رنز کی شکست برداشت کرنی پڑی تھی، جیسا کہ ڈھاکہ میں

ہندوستانی اوپنرس کا مسئلہ ٹور مقابلہ میں بھی حل نہ ہوسکا

وانکھیری۔ 3؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ نیوزی لینڈ الیون کے خلاف یہاں منعقدہ دو روزہ ٹور مقابلہ میں شرکت کرنے والے سرفہرست پانچ بیٹسمین 6 فروری کو شروع ہونے والے ہند۔ نیوزی لینڈ پہلے ٹسٹ کے قطعی 11 کھلاڑیوں میں شامل رہیں گے، لیکن سرفہرست 5 بیٹسمینوں میں ابتدائی تین بیٹسمین ناکام رہے جب کہ دیگر دو بیٹسمینوں نے نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔ حال

وزیراعظم کے نام ذکاء اشرف کا ایک اور مکتوب

کراچی۔ 3؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس سے قبل پی سی بی کے چیئرمین چودہری ذکاء اشرف اراکین کو بگ تھری کے معاملے پر اعتماد کے کوشاں ہونے کے علاوہ انہوں نے وزیر اعظم سے ملاقات اور ان کی رہنمائی لینے کیلئے ایک اور مکتوب تحریر کردیا ہے۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق نیشنل اکیڈمی میں شروع ہونے والے اجلاس می