اسد اویسی کو تھانے میں خطاب کی اجازت سے بامبے ہائیکورٹ کا انکار
ممبئی۔ 6 فروری (پی ٹی آئی) بامبے ہائیکورٹ نے حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کو تھانے میں منعقد شدنی ایک پروگرام میں ہندو۔مسلم ہم آہنگی پر خطاب سے باز رکھنے پولیس کے احکامات کو برقرار رکھا اور کہا کہ وہ انتظامی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی۔ جسٹس این ایچ پاٹل اور جسٹس وی ایل اچیلیا پر مشتمل ڈیویژن بینچ نے رکن ’’مائی ممبرا