سوچی اولمپکس میں جرمنی سرفہرست، سوئٹرزلینڈ کو دوسرا مقام

سوچی۔15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)سوچی اولمپکس گیمس میں جرمنی بدستور سرفہرست ہے جبکہ سوئٹزر کے کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈلس کی دوڑ میں دوسرے مقام پر لاکھڑا کیا۔دریں اثناء وینٹر اولمپکس کمیٹی کے چیف ڈمتری چیرنشیکو نیروس کے شہرمیں سوچی اولمپکس کے بارے میں اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے باوجود روس میں

راہانے کا ڈراویڈ اور تنڈولکر سے اظہارتشکر

ویلنگٹن 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ٹسٹ کرئیر میں آج نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی سنچری اسکور کرنے والے ہندوستانی بیٹسمین اجنکیا رہانے نے سنگ میل عبور کرنے پر ٹیم کے سابق کھلاڑیوں سچن تنڈولکر اور راہول ڈراویڈ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ کھلاڑیوں نے اِن کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ رہانے کے بموجب راہول ڈراویڈ اِ

حدیث شریف

حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک جنازہ میں گئے تھے۔ آپ قبر کے کنارے بیٹھ کر اس قدر روئے کہ زمین تر ہو گئی۔ پھر ہم کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ’’بھائیو! اس دن کے لئے تیاری کرو‘‘۔
(ابن ماجہ)

کوالالمپور کی تھیان ہوو مندر میںنوبیاہتا جوڑے تصویر کشی کراتے ہوئے۔ تقریباً 100 جوڑوں نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر منعقدہ اجتماعی ت

کوالالمپور کی تھیان ہوو مندر میںنوبیاہتا جوڑے تصویر کشی کراتے ہوئے۔ تقریباً 100 جوڑوں نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر منعقدہ اجتماعی تقریب میں شادی کرلی۔

اکثریت کی تائید کے بغیر ریاست کی تقسیم المیہ ہوگی : روی شنکر

حیدرآباد 14 فروری ( پی ٹی آئی ) روحانی ادارہ ’آرٹ آف لیونگ ‘ کے بانی سری سری روی شنکر نے آندھراپردیش اسمبلی کی جانب سے تلنگانہ بل کو مسترد کئے جانے کا لحاظ کئے بغیر تقسیم پر کی جانے والی پیشرفت کی آج سخت مذمت کی اور کہا کہ اکثریت کے بغیر ریاستی کی تقسیم ایک سنگین سانحہ ہوگی ۔ سری سری روی شنکر نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا